ملتان، کرونا وائرس کا شبہ، جدہ سے آنے والی خاتون نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(پی این آئی)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے تین مسافروں کو کورونا وائرس کے شبہے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کورونا وائرس کا شبہے میں جدہ سے آنے والی خاتون سمیت 3 مسافروں کو نشتر اسپتال کے آئسولینش وارڈ منتقل […]

کوسٹر کھائی میں گر گئی ،20 مسافر جاں بحق ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ

سکردو(پی این آئی)روندو کے قریب ویگن دریائے سندھ میں گر گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ12 لاشیں دریائے سے نکال لی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق کوسٹر راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری […]

وفاقی وزیرکے بھتیجے نے فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔

کوہاٹ(پی این آئی) وفاقی وزیر سیفران شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔جواد آفریدی نے کے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی، وہ واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی کوہاٹ میں […]

عورت مارچ کے موقع پرایمریٹس ایئر لائن میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین کوبڑی خوشخبری دیدی

کراچی (پی این آئی) ایوی ایشن انڈسٹری میں خواتین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور ایوی ایشن کے مختلف شعبہ جات میں براہ راست اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایوی ایشن انڈسٹری میں ایمریٹس خواتین کے اہم کردار […]

ایف بی آرنےبڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے جولائی 2019سے جنوری 2020کے درمیانی عرصے میں 345ارب روپے کی زائد وصولیاں کی ہیں، ایف بی آر نے ریونیو کی مد میں 17فیصد سال گزشتہ کے مقابلے میں زائد وصولیاں کی ہیں۔نجی ٹی وی […]

وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کے کونسے وزیر کو گرفتار کروا سکتے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس میں ندیم افضل چن بیٹھتے ہیں جبکہ فواد چودھری اختلافات پیدا کرتے ہیں وہ آرام سے نہیں بیٹھ سکتے انہیں یہ عادت نہیں کبھی کسی کبھی کسی کو چھیڑ لیتے ہیں ، […]

محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ محسن داوڑ اورعلی وزیر افغانستان جانے کی اجازت نہیں مانگی، دونوں ایم این ایزکے نام ای سی ایل پر ہیں، اگر وہ درخواست دیں تومعاملے کو قانون کے مطابق دیکھا […]

وزیراعظم عمران خان آج کس شہر میں جلسہ عام سے خطاب کرنیوالے ہیں؟ ہزاروں لوگوں کی شرکت کا امکان

مہمند (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سوموار کو ضلع مہمند کا دورہ کرینگے،اس موقع پر وہ جلسہ عام سے خطاب بھی کرینگے،جلسے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے جبکہ وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر […]

سارا پنڈ بھی مر جائے، بلاول !تم چوہدری نہیں بن سکتے پیپلزپارٹی سے تو بہترہے کہ شریف برادان کی واپسی قبول کرلوں

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ سارا پنڈ بھی مر جائے، بلاول !تم چوہدری نہیں بن سکتے، پیپلزپارٹی سے تو بہترہے کہ شریف برادان کی واپسی قبول کرلوں، لیکن پیپلزپارٹی کو پنجاب میں نہیں آنا چاہیے، بلاول کو […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین وزیر نےبھی محترمہ بے نظیر بھٹو کو کامیاب ترین وزیراعظم تسلیم کر لیا

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی کامیابی کا کریڈٹ خواتین کو جاتا ہے،فاطمہ جناح، بے نظیر بھٹو اور ارفع کریم جیسی شخصیات نے معاشرے میں نمایاں مقام اپنی جدوجہد اور محنت سے حاصل کیا،کچھ […]

مارچ کا پورا مہینہ رِم جِھم جاری رہے گی ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مارچ کے اختتام تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے اور اپریل کا مہینہ بہتر گزرنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ مزید چار روز اور اگلے ہفتے میں بھی بارشوں […]

close