یکم اپریل سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں کتنے روپے کمی کا امکان ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ۔۔ پاکستانیوں کے لئے بڑی خوش خبری۔۔ تیل کی قیمت میں 25 روپے تک کمی کا امکانتفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کے معاملے پر رسہ […]

شہید کرنل مجیب الرحمٰن کے بارہ سالہ بیٹے کی کمانڈنگ آفیسرسے درخواست نے ہر ایک کی آنکھ نم کردی

اسلام آباد(پی این آئی)” انکل آپ نے میرے چھوٹے بہن بھائیوں کو نہیں بتانا کہ پاپا کو کیا ہوا ہے”۔ شہید کرنل مجیب الرحمٰن کے بارہ سالہ بیٹے کی کمانڈنگ آفیسر سے درخواست نے ہر ایک کو رلادیاتفصیلات کے مطابق کرنل مجیب الرحمن ٹانک کے […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کیا سفارشات کر دیں،تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے لمبے دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش کردی۔صوبائی وزیر صحت کی سربراہی میں محکمہ صحت سندھ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا […]

نوازشریف شہبازکی گارنٹی پر باہر گئے مگراب شہبازشریف ہی لاپتہ ہیں ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف شہبازشریف کی گارنٹی پر باہر گئے تھے مگراب شہباز شریف کا ہی پتہ نہیں چل رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چودھری لندن علاج کیلئے گئے تھے مگر انہوں […]

نقل کے لیے بھی عقل چاہیے ،شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا

لندن (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور اس لیے اچھا بنا […]

کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں کروناوائرس سے متاثرہ ایک اور مریض سامنے آگیا جس کے بعد سندھ میں متاثرین کی تعداد 5 اور پاکستان میں مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے جن میں سے ایک مریض صحت یاب ہوچکا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی […]

وزیراعظم کا بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید نہ بڑھانے کا اعلان

مہمند(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب گیس اور بجلی کی مزید قیمت نہیں بڑھے گی۔مہمند میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاندار استقبال پروزیراعظم عمران خان نے قبائلی عوام کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ کبھی بھی کوئی […]

ن لیگ میں اختلافات،مریم نواز ،شہباز شریف کے خلاف میدان میں آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ پھر سے دھڑے بندی کا شکار ہو گئی ، مریم نوازگروپ اپوزیشن لیڈر کیلئے شاہد خاقان عباسی کیلئے لابنگ شروع جبکہ شہباز شریف گروپ خواجہ آصف کیلئے لابنگ شروع کر دی ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ […]

وزیراعظم کی اشرف غنی کو افغان صدر بننےپر مبارکباد،خواہش کا اظہاربھی کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ افغان صدر کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں […]

شریف خاندان کا وقت پورا ہو گیا، ن لیگ کو اب کون کنٹرول کر رہا ہے؟ معاملات دو سینئر رہنمائوں کو سونپ دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ پھر سے دھڑے بندی کا شکار ہو گئی ، مریم نوازگروپ اپوزیشن لیڈر کیلئے شاہد خاقان عباسی کیلئے لابنگ شروع جبکہ شہباز شریف گروپ خواجہ آصف کیلئے لابنگ شروع کر دی ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے […]

پی ٹی آئی رہنما کو مہنگائی پر اپنی ہی حکومت کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا، بڑا ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مہنگائی پر بولا تو نیب نے انہیں طلب کر لیا۔ نور عالم خان نے کہا ہے کہ انکی مہنگائی کے خلاف قومی اسمبلی میں تقریر کی […]

close