ملتان، کرونا وائرس کا شبہ، جدہ سے آنے والی خاتون نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(پی این آئی)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے تین مسافروں کو کورونا وائرس کے شبہے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کورونا وائرس کا شبہے میں جدہ سے آنے والی خاتون سمیت 3 مسافروں کو نشتر اسپتال کے آئسولینش وارڈ منتقل کیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق تینوں

مسافر سعودی ائیر لائن کی پرواز سے آج ملتان پہنچے تھے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق مسافروں میں ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران کورونا وائرس کی علامات پائی گئیں جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ اب تک پاکستان میں کورونا وائرس کے 6 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے کراچی میں زیر علاج ایک شخص کو صحتیاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close