سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے طواف کی مشروط طور پر اجازت دیدی ، شرائط بھی بتا دیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) چند روز قبل کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے حرم کو طواف کے لیے بند کر دیا تھا جس کا مقصد ان مقدس مقامات پر سپرے وغیرہ کرنا تھا تاکہ اگر وہاں وائرس ہو تو اس کا […]

موسلا دھار بارشوں اور طوفان سے ہلاکتیں ،حکومت نے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے موسلا دھار بارشوں اور طوفان کے باعث موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں17 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوچکے ہیں جس کے بعد صوبائی حکومت […]

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف نے بھی پیغام جاری کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کی تعمیر میں مرکزی کردار ادا کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی یوم خواتین پر اپنے پیغام […]

دنیا کو بھارتی بربریت پرآواز اٹھانی چاہئے،شاہ محمود قریشی

ملتان: (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ دلی فسادات کی مذمت کر رہی ہے۔ عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

ایس پی عائشہ بٹ کی عورت مارچ میں شرکت

لاہور (پی این آئی) ایس پی عائشہ بٹ بھی عورت مارچ میں شرکت کیلئے پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں خواتین کا مارچ جاری ہے جس کی سکیورٹی کی ذمہداری ایس پی عائشہ بٹ نبھا رہی ہیں اس موقع پر انہوں نے اردوپوائنٹ […]

بلاول بھٹو نےمسلم لیگ ن اور تحریک انصاف پر تنقید کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے غریب عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہالاہور کے عوام کیلئے سب سے زیادہ […]

پیر اور منگل کی چھٹی، اعلان کر دیاگیا

کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کی حکومت نے ہندو برادری کیلئے ہولی کے موقع پر دو روز کی چھٹی دینے کا اعلان کر دیاہے ۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری کیلئے 9 اور […]

خواتین کو وراثت میں حق دینے کا مطالبہ ،خواتین کو جائیداد میں حصہ نہ دینے والوں کو الیکشن کا ٹکٹ نہیں دیں گے ،سراج الحق

اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرہ خواتین یا مردوں کا نہیں اسلامی معاشرہ ہے ،خواتین کے مسائل پر سینیٹ میں بھی بات کروں گا،انہوں نے کہا کہ خواتین کو وراثت میں حق دینے کا مطالبہ کرتے […]

شہبازشریف نے کہہ دیا میری بیماری میری مر ضی، شیخ رشیدبھی بول پڑے

لاہور (پی این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے وزیراعظم عمران خان معیشت کی بہتری پر خوشخبری سنائیں گے ،ان ہاؤس تبدیلی کا کوئیامکان نہیں ،ایم کیوایم اور ق لیگ ہمارے ساتھ ہیں اور ہمارے ساتھ ہی رہیں گی،پیپلزپارٹی جتنا مرضی […]

تمام ماؤں ،بہنوں اور بیٹیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ خواتین ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار اد اکررہی ہیں، تمام ماؤں ،بہنوں اور بیٹیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خواتین کے عالمی دن کے […]

سینیٹر رحمان ملک عورت مارچ کی حمایت کرتے ہوئے میدان میں آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹر رحمان ملک نے عورت مارچ کی حمایت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے اپنے حقوق کے لئے مارچ کرنے کا پورا حق حاصل ہے، ہماری خواتین کو ان کے احترام، عزت اور حقوق کے لئے مارچ کرنے […]

close