لاہور (پی این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا بطور ڈاکٹر لاہور قلندرز کو مشورہ دے دیا،لاہور قلندرز جلدی حوصلہ ہار جاتی ہے، رانا صاحب کو جی دار لڑکے کھیلانے ہوں گے، اگلے سال براڈ کاسٹنگ رائٹ پاکستانی کمپنی ہی خریدے گی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی): حکومت نے ملک میں نئے کورونا وائرس یا کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد اچانک بڑھنے پر نیا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کے تحت کم نوعیت کے مریضوں کو گھروں میں تنہائی میں رکھا جائے گا جبکہ تشویش ناک صورتحال کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس خاتون کو خراج عقیدت جس کی وجہ سے کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے۔سینیٹر فیصل جاوید کا اپنے پیغام میں مزید کہناتھا کہ […]
کراچی (پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خواتین کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید بے بینظیر بھٹو خواتین کیلئے روشنی کا مینار ہیں ،بینظیر بھٹو نے خواتین کیلئے راستے روشن کئے تاکہ ان کی محنت پر فقط ان کا […]
لاہور (پی این آئی) امان اللہ خان مرحوم کی قبر کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے پر سابق کرکٹر شعیب اختر کا رد عمل۔ امان اللہ صاحب کی تدفین کو لے کر جو تنازعہ کھڑا کیا گیا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ذمہ دار افراد […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرپٹ لوگوں کو ضمانتیں ملنا قانونی عمل ہے، ضمانت ملنے کا مطلب کیسز ختم ہونا نہیں ہے، یہ بات وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ کسی کو شک نہیں […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے گل صاحب نے باچا خان مرکز پشاور میں ایک پروقار تقریب کے دوران صوبائی صدر ایمل ولی خان کی موجودگی میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،شمولیتی تقریب میں سابق ضلع ناظم […]
لاہور(پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کےسیکرٹری اطلاعات قیصرشریف نےکہاہےکہ زینب اور نور جیسےواقعات ایک مسلم معاشرےکےلیے بدنماداغ ہیں،ہم اپنےمعاشرے کو بچیوں کےلیےمحفوظ بنانا چاہتے ہیں تو ایسے مجرموں کو فوری اور عبرت ناک سزائیں دی جائیں،8مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پرملک گیرسطح پرخواتین کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پشاور موٹروے کو ہنگامی طور پر بند کر دیا گیا، خیبرپختوںخواہ اور وفاقی دارالحکومت میں جاری موسلادھار طوفانی بارش کے بعد قومی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے’عورت مارچ‘میں شرکت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے منتظمین سے اپیل کی ہے کہ’عورت مارچ‘میں متنازع نعرے نہیں ہونے چاہئیں’میرا جسم میری مرضی‘کی جگہ ’’میری زندگی میرا حق ‘‘ ہو […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاک ایران سرحد پر آج تجارتی سرگرمیاں جزوی بحال رہیں، تجارتی سرگرمیاں ایک روز کیلئے بحال کی گئیں، حکام نے صرف ایرانی ایل پی جی ٹینکرز کو آنے کی اجازت دی، تفتان سرحد پر تجارتی اشیاء اور ایل پی جی ٹینکرز […]