بٹگرام(پی این آئی) ڈپٹی کمشنر بٹگرام الطاف حسین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے متوقع بارشوں اور طوفانی ہوائوں کی پیشن گوئی کے باعث محکمہ مال سمیت متعلقہ محکموں کے افسران و عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ صحت، محکمہ سی اینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ممتاز مفتی عبدالقوی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک خفیہ نکاح کر لیا ہے۔صحافی مبشر لقمان کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے نکاح کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے 40 […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کو عورت مارچ کے نعروں پر اعتراض ، سماجی کارکن ماروی سرمد حکومت پر پھٹ پڑی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی کارکن ماروی سرمد کا کہنا ہے کہ اظہارجذبات کا حق آئین نے دیا ہے، اپنے نعروں سے کسی […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو شاید کل عورت مارچ کی قیادت کریں گے، عورت کے موضوع پر بلاول بھٹو بہتر ترجمانی کر سکتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو پکڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جہاز میں دل کے علاج کیلئے ہارٹ ٹریٹمنٹ فرنس شیل سسٹم ہے ،تجارتی سامان فوجی استعمال کیلئے نہیں ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے […]
کراچی (پی این آئی ) سندھ کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید […]
اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کیا ہے کہ آٹے چینی بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گاچاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، مایوسی کفر ہے اچھا وقت جلد آئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)زیراعظم عمران خان اپنے ہی وزیروں سے نالاں ، کہتے ہیں کہ اپوزیشن والے کچھ نہ کریں تو کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتاہے، انہوں نے کہا ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) : ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی12مارچ کوہوگی ، اب تک ملک بھرکے بینکوں کو1لاکھ چالیس ہزار حج درخواستیں وصول ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان مذہبی امور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ ن لیگی وفد سندھ کے بعد بلوچستان اور خیبرپختونخوا بھی جائے گا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورنواز شریف کی لندن میں ملاقات ہوئی جس میں نواز […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے اصل تشخص اور ثقافت کو اجاگر کرنے کی ہر کوشش کی مکمل حمایت کرے گی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری اور سنیما کی بحالی سے متعلق اجلاس […]