افغان امن معاہدہ طے پانے کے چند روز بعدافغانستان میں قائم پاکستانی قونصل خانہ بند کر دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

کابل(پی این آئی) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں چارافراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ کرونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاکستان کے سفارتخانے نے ہرات میں قائم اپنا قونصل خانہ کل (اتوار)سے آئندہ پندرہ روز کے لئے عارضی طورپر بندکرنے کا علان کردیا […]

وزیراعظم کو سلیکٹڈ قرار دینے والے بلاول زرداری خود الیکشن کس طرح جیتے؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کے حلقوں میں انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک قومی اسمبلی اور 2 صوبائی اسمبلی کے حلقوں […]

وزیراعظم عمران خان نے ضمانتوں پر رہائی پانیوالوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، دوبارہ جیل بھجوانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کو ضمانتیں ملنا قانونی عمل ہے، ضمانت ملنے کا مطلب کیسز ختم ہونا نہیں ہے، اس لیے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ تمام لوگ کرپٹ ہیں، دوبارہ کیس […]

پارٹی جائے بھاڑ میں۔۔میں سب سے پہلے مسلما ن ہوں, پیپلزپارٹی رہنما نے عورت مارچ کی مخالفت کر کے پارٹی کیخلاف بغاوت کر دی، بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) رہنما پیپلز پارٹی نعیم بلوچ کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کی حمایت کرنے والے مرد غیرت مند نہیں ہیں، میری جماعت کے فیصلے کے باوجود میں مسلمان اور ایک بلوچ ہوں اس لیے کسی صورت اس مارچ کی حمایت نہیں […]

ماروی سرمد کا ایجنڈا پاکستان کو سیکولر ریاست بنانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو فحاشی کی طرف لانا ہے

لاہور (پی این آئی ) معروف عالم مفتی عبداللہ وہاب ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ عورتوں کو اسلام کے مقرر کردہ دائرے میں رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبداللہ وہاب نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے […]

سال 2020میں پاکستان سیاحت کیلئے بہتر ین ملک قرار! طویل پہاڑوں کے درمیان مشکل ترین شاہراہ کی تعمیر مکمل ہو گئی

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) حکومت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کے لئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں، فورٹ منرو کے بلند پہاڑوں پر سفر آسان کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سیاحت کوفروغ دینے کے لئے حکومت نے طویل پہاڑوں […]

کن کن شہروں میں بارشوںکا سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز بالائی خیبر پختو نخوا، اسلا م آباد،بالائی پنجا ب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہو اؤں کے سا تھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں […]

مریم نواز کے سیاست میں آنے کے بعد ن لیگ میں کیا بہتری آئی؟ رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے حیران کن بات کہہ دی

کراچی(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمااوررکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان کے تمام ایوانوں میں عورتوں کی کارکردگی مردوں کے مقابلے میں بہتر ہے، مریم نوازشریف کے سیاست میں آنے کے بعد ن لیگ میں فیصلہ سازی میں تیزی اور […]

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میںاتار چڑھائو مہنگائی کی شرح کتنے فیصد کم ہو گئی؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے مارچ میں مہنگائی کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کردیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مارچ2020کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،مارچ کے پہلے ہفتے دودھ ،دہی،صابن،گھی سمیت18اشیائے کی قیمتوں میں اضافہ […]

اسلام آباد آکر تفصیل سے بات کروں گا، چوہدری شجاعت نے مولانا کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے ٹیلیفونک رابطہ کیا ،چودھری شجاعت نے کہا کہ ہمیں اس وقت نئے کٹے نہیں کھولنے چاہئیں، آپ اکثراپنی تقریروں میں امانت علی اورسلامت علی کاذکر کرتے ہیں، […]

سیکیورٹی ادارے ہیڈ کوارٹر کے قریب خوفناک دھماکہ۔۔ متعدد ہلاکتوں  کا خدشہ ، رات گئے پاکستان کے بڑے صوبے سے تشویشناک خبر آگئی

چمن (پی این آئی) بلوچستان میں لیویز ہیڈ کوارٹر کے قریب خوفناک دھماکہ، جانی نقصان ہونے کا خدشہ، دھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے […]

close