لاک ڈائون کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا، حکومت نے مائیکرواسمارٹ لاک ڈائون متعارف کروا دیا، کہاں کہاں لاک ڈائون کیا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کریں گے، ملٹی اسٹوری بلڈنگز یا کسی مخصوص محلے میں لاک ڈاؤن کریں گے، ان کیلئے گھر وں میں قرنطینہ کی پالیسی بنا […]

مریم نواز پر قاتلانہ حملہ؟ وزیراعظم عمران خان ، چئیرمین نیب ، شہزاد اکبر اور پنجاب حکومت کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کردی، تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے خاوند نے عمران خان، چیئرمین نیب، شہزاد اکبر اور پنجاب حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست […]

پاکستان میں کورونا صورتحال بہتر نہیں ،کیسز دوبارہ بڑھنے کا خطرہ ہے،طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر نہیں ،کیسز دوبارہ بڑھنے کا خطرہ ہے، ماسک پہننے والے لوگوں کی تعداد 10فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے،حکومت نے لوگوں کو تاثر دیا کہ ہم نے وائرس کو ہرا دیا […]

ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سکولوں نے دو شفٹوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، 15اگست سے سکول کھلیں گے

ملتان (پی این آئی) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومتی ہدایات کے برعکس 15اگست سے سکولز کوکھولنے کے لئے اپنے ممبران کو ایس اوپیز کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کو 15ستمبرسے کھولنے کی تجویزہے تاہم پرائیویٹ سکولز […]

سعودی عرب پاکستانی وزیر خارجہ کے بیانات پر شدید برہم ہیں ،غیر ملکی جریدے نے بھی تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں گزشتہ کچھ دنوں سے اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ایسا اس وقت ہوا جب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر سخت پالیسی اپنائی۔مسئلہ کشمیر پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے متنازعہ […]

خطرہ تھا کہ اگر بولی تو۔۔۔۔۔مریم نواز طویل عرصے تک خاموش کیوں رہیں؟ خود ہی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) مریم نواز نے بالآخر اب تک خاموش رہنے کی وجہ بتا دی، آج پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال ”آپ پہلے خاموش رہیں اور اب بولتی چلی جارہی ہیں” کے جواب میں ”مریم نوازشریف نے کہا کہ ” کوٹ لکھپت جیل […]

نیب دفتر کے سامنے ہنگامہ آرائی، مریم نواز کی گرفتاری کا مطالبہ آگیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کا کہنا ہے کہ 100فیصد متفق ہوں کہ لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی پری پلان تھی، مریم نواز کو گرفتار کرکے کارروائی کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت […]

ہر حال میں عثمان بزدار کو بچاناہے،کون بیوروکریسی پر دبائو ڈال رہا ہے؟ عمران خان کا سنسنی خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) بیوروکریسی پر دباؤ ڈالا جارہا ہےکہ ہر حال میں عثمان بزدار کو بچاناہے، سینئر صحافی عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بیوروکریسی پر دباؤ ڈالا جارہا ہےکہ ہر حال میں عثمان بزدار کو بچاناہے۔ انہوں نے بتایا کہ کہا جارہا […]

پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے، کیا ہو گا؟ کیا نہیں ہو گا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے، کیا ہو گا؟ کیا نہیں ہو گا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں،پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ن لیگ کی دھڑے بندی مزید واضح ہو کر سامنے آ گئی، بڑے سیاسی لیڈر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ن لیگ کی دھڑے بندی مزید واضح ہو کر سامنے آ گئی، بڑے سیاسی لیڈر کا بڑا دعویٰ۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج مسلم لیگ (ن) کی […]

چیف جسٹس کے حکم کے بعد کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو مونس علوی کے خلاف شہری کی ہلاکت کا پہلا مقدمہ کس تھانے میں، کس کی ہلاکت کا ہوا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)چیف جسٹس کے حکم کے بعد کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو مونس علوی کے خلاف شہری کی ہلاکت کا پہلا مقدمہ کس تھانے میں، کس کی ہلاکت کا ہوا؟ جانیئے۔چیف جسٹس گلزار احمد کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او […]

close