اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ موٹروے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان وزیراعلیٰ کو کیس سے متعلق بریفنگ دیں گے ۔ کمیٹی کیس میں ہونے والی اہم پیشرفت پر بھی وزیراعلیٰ کو بریفنگ […]
