اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے عاصم سلیم باجوہ کا استعفٰی منظور نہ کیے جانے پر مریم نواز کا ردعمل، بذریعہ ٹوئٹ دیے گئے ردعمل میں کہا کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، استعفی منظور کر لیتے تو خود […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا ہے جس کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کا حق دے دیا […]
پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی عصمت اللہ خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خاندان باچاخان کی خدائی خدمتگار تحریک کا اہم […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔جناب وزیر اعظم دو سال حکومت کر کے دیکھ چکے‘ زبردست حکومت بھی کر لی ‘ وزیروں کے درجن بھر سکینڈلز بھی بھگت لیے‘ یار دوستوں نے اربوں بھی کما لیے‘ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سارا زور سندھ حکومت کو مزید نالائق ثابت کرنے پر لگا رہا۔ اسی دوران سوات میں سیلاب آگیا‘ پتہ چلا جو کام کراچی میں ہوا وہی سوات میں ہوا ۔سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )افواج پاکستان کیلئے ہمیشہ پاکستان سب سے پہلے عزیز ہے ۔ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں تو یہ خوش آئند ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی )سی ڈی اے کی نااہلی، فیصل مسجد میں عصر اور مغرب کی نماز باجماعت ادا نہ ہوسکی۔ اسلامی یونیورسٹی انتظامیہ کے تحریری حکم کے باوجود سی ڈی اے نے مسجد کا ہال لوگوں کے احتجاج پر جمعہ کے لئے کھولا […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکوک شخصیت کے بارے میں کافی تجسس ہے اور مجھے یہ بات کھٹک رہی ہے کہ وزیراعظم کے پاس ایسی شخصیات ہیں جنہیں انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )اینکر پرسن اقرار الحسن نے عاصم سلیم باجوہ سے متعلق سٹوری پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’’دیکھیں دو صورتیں ہیں، یا تو احمد نورانی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر کپتان شاہد خان آفریدی نے شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ناصر خالد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے […]
چترال(پی این آئی ) چترال کے دورافتادہ پہاڑی علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے کے خدشات کے پیش نظران گلیشیئرکے زیریں علاقوں میں مقیم لاکھوں آبادی کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ۔ قومی موقر نامے کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن میں700گلیشیئر ،45انتہائی خطرناک ہیں، گلیشیئر پھٹنے سے […]