صرف ووٹ کو ہی نہیں کورٹ کو بھی عزت دو، نواز شریف کی تقریر پر پرانے ساتھی کا دلچسپ ردِ عمل

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو ، میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو ۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اے پی سی میں وڈیو لنک سے تقریر پر تبصرہ […]

نواز شریف نے بیماری کی شعبدہ بازی کی، تقریر کرکے خود ایکسپوز ہوگئے،اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے اداروں سے نوازشریف کی تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف صحت مند اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے، نواز شریف نے بیماری کی شعبدہ بازی کی، تقریر […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج اضافہ ہونے لگا، مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 952 ہوگئی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 640 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے […]

پاکستان میں ویگو ڈالے والا کلچر ختم ہونا چاہیے، ادارے اپنی حدود میں رہیں تو سب قابل احترام ہیں،مریم نواز کھل کر بول پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویگو ڈالے والا کلچر ختم ہونا چاہیے، ادارے اپنی حدود میں رہیں تو سب قابل احترام ہیں، سینیٹ اور فیٹف قانون کے معاملے پر جو […]

نواز شریف نے پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر بحری امور علی زید ی کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف نے پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کر دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق علی زیدی نے سابق وزیر اعظم کی تقریر کے جواب […]

اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آ باد (پی این آئی)اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے […]

نواز شریف کی واپسی کی امید رکھنے والے اپنی رائے بدل لیں، سابق وزیراعظم کی واپسی کی گنجائش نہیں، نوازشریف کہاں سیاسی پناہ لیں گے؟ شیخ رشید نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کی واپسی کی امید رکھنے والے اپنی رائے بدل لیں، سابق وزیراعظم کی واپسی کی گنجائش نہیں، نوازشریف کہاں سیاسی پناہ لیں گے؟ شیخ رشید نے پیشگوئی کر دی، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیش گوئی کی ہے […]

کراچی کو کرپٹ پیپلز پارٹی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، ضروری ہے کہ اس شہر کی ضروریات کے لیے آواز اٹھائیں، خالد مقبول صدیقی نے مارچ کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کو کرپٹ پیپلز پارٹی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، ضروری ہے کہ اس شہر کی ضروریات کے لیے آواز اٹھائیں، خالد مقبول صدیقی نے مارچ کا اعلان کر دیا، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد […]

وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والا مینڈیٹ عوام کا مینڈیٹ ہے وہی استعفے کا مطالبہ کر سکتے ہیں، اپوزیشن کو جو کرنا ہے کرے کوئی فرق نہیں پڑتا، شبلی فراز

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والا مینڈیٹ عوام کا مینڈیٹ ہے وہی استعفے کا مطالبہ کر سکتے ہیں، اپوزیشن کو جو کرنا ہے کرے کوئی فرق نہیں پڑتا، شبلی فراز، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے اے پی […]

نوکریاں ہی نوکریاں، بیروزگاروں کے لیے شاندار اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نوکریاں ہی نوکریاں، بیروزگاروں کے لیے شاندار اعلان کر دیا گیا، واپڈا نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے لیے ہزاروں ملازمتوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا نے ایک بیان میں خوش خبری دی ہے کہ […]

اپوزیشن کی اے پی سی کا اعلامیہ جاری، قومی سیاسی جماعتوں کا نیا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن کی اے پی سی کا اعلامیہ جاری، قومی سیاسی جماعتوں کا نیا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ تشکیل دے دیا گیا، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں تمام جماعتیں پارلیمان سے مزید تعاون کرنے پر متفق ہوگئیں، […]

close