شادی سے پہلے کونسا ٹیسٹ کروانا ضروری قرار دیدیا گیا، شادی کی تیاریاں کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگلے برس تک شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کا قانون لے آئیں گے۔تفصیلات کےمطابق تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے جو والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے ،شادی سے قبل اور […]

ہمیں ہر صورت لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے گا ، ماہرین صحت نے حکومت کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ماہرین صحت کی طرف سے حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ وقت آرہا ہے کہ ہمیں لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ماہر صحت ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے […]

عمران خان کا انتہائی قریبی ساتھی جو چوہدری برادران کے جانے کی صورت میں بھی ان کی حکومت کو بچا سکتا ہے، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آبا د (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین جوڑ توڑ کے ماہر ہیں، اگر ان کے ساتھ انڈر سٹینڈنگ ہو جاتی ہے تو وہ بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین وہ […]

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک صورت اختیار کر گئی، تین ہفتوں میں کتنے ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے؟ ماہرین نے خوفناک پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ہے ، اس لیے ضروری ہے کہ عالمی وباء سے بچاو کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا […]

کورونا وائرس کی واپسی، پہلا خلیجی ملک جہاں دوبارہ لاک ڈائون اور بین الاقوامی پروازوں پر بھی پابندی لگنے کا امکان پیدا ہو گیا

کویت(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی دوسری وبا پوری طاقت سے حملہ آور ہو چکی ہے۔ کویت میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے بعد کویتی حکومت نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر مزید کیسز بڑھے تو جلد […]

خورشید شاہ کو رہائی مل گئی

سکھر(پی این آئی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو چار روز کے لیے پے رول پر رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ کو بھتیجی کے انتقال پر اس کی تدفین اور دیگر […]

نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے، باغی ن لیگی رہنما کی قائد مسلم لیگ (ن)پر شدید تنقید، بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے قائد ن لیگ نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ […]

پاکستان تو امریکا نہ بن سکا لیکن امریکا پاکستان بن گیا، امریکی صدارتی انتخابات پر وفاقی وزیر اسد عمر کا دلچسپ ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) امریکہ کے صدارتی انتخابات کو چوتھا روز گزرنے کو ہے لیکن مکمل نتائج اب تک نہیں آئے۔ ایسے میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے امریکی الیکشن پر انتہائی دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اسد عمر نے ایک ٹویٹ میں امریکی […]

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے پاکستان کیساتھ خصوصی تعلقات ، کتنی بار پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں اور پاکستان کا کونسا بڑا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی بھاری اکثریت سے ممکنہ جیت پر بھارت میں صف ماتم جبکہ کشمیر میں اظہار مسرت کیا جارہا ہے، جوبائیڈن اخلاقی اقدارپر مبنی سیاست اور سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان کا دومرتبہ دورہ […]

خواجہ عمران نذیر کومقدمے میں مطلوب گاڑی رکھنے کے الزام میں تحقیقات کیلئے تھانے منتقل

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر کو مطلوب گاڑی رکھنے کے الزام میں تحقیقات کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون لنک روڈ پر خواجہ عمران نذیر سفید رنگ کی پراڈو […]

تھر میں غذائی قلت اور بیماری کا شکار مزید 5 بچے جان سے گئے

تھر(آئی این پی ) تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال […]