وقار الحسن واقعی بے گناہ ہے؟ ڈی این اے سیمپل فرانزک لیب بھجوا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) موٹروے کیس میں خود گرفتاری دینے والے ملزم وقار الحسن کا ڈی این اے سیمپل پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری بھجوادیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ موٹروے کیس میں خود کو سی آئی اے […]

سانحہ موٹروے ،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے باہر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سانحہ موٹروے کے خلاف 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ موٹروے پر خاتون پر ظلم ہوا، حکومت […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خود گاڑی ڈرائیو کر کے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ،

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خود گاڑی ڈرائیو کر کے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خود گاڑی ڈرائیو کر کے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے رات […]

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے قومی اسمبلی میں پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کر دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

موٹروے سانحہ، طاقتور حکومتی شخصیت نے مجرموں کونشانِ عبرت بنانے کی یقین دہانی کر ادی

لاہور(پی این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ موٹر وے پر زیادتی کا شکار ہونیوالی قوم کی بیٹی ہے،خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں، انکو سخت سے سخت سزا ضروری ہے،حکومت آئین اور قانون کے مطابق […]

موٹروے سانحے کے ملزم عابد علی سے متعلق علاقہ مکینوں نے کیا مطالبہ کر دیا؟ مزید کئی انکشافات

فورٹ عباس (پی این آئی) موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو اس کے آبائی گاؤں کے رہائشیوں نے سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ۔ ملزم عابد علی کے آبائی گاؤں 260ایچ آر کے ایک رہائشی محمد حنیف نےبتایا کہ عابد […]

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط۔۔ وزارت صحت نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری صحت پنجاب نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط عائد نہیں کی، تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد حکومتی ٹیمیں کورونا ٹیسٹ کریں گی، حساس اضلاع کے تعلیمی اداروں میں 15 روزہ میں ایک بار رینڈم […]

کراچی کو اس شہر کے چوکیداروں نے لوٹا ہے، یہ شہر پورے پاکستان کو پالنے کی صلاحیت رکھتا ہے، امداد کی ضرورت نہیں: مصطفیٰ کمال

کراچی(پی این آئی)کراچی کو اس شہر کے چوکیداروں نے لوٹا ہے،یہ شہر پورے پاکستان کو پالنے کی صلاحیت رکھتا ہے،امداد کی ضرورت نہیں: مصطفیٰ کمال،پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو کسی امداد کی ضرورت نہیں، یہ شہر پورے […]

اپوزیشن نے ہی طے کرنا ہے کہ ان کا کتنا حلوا کھانے کا موڈ ہے، اپوزیشن نے طے نہ کیا تو سارا حلوا حکمراں کھائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

لاہور(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں ہمیں روایت سے ہٹ کر مضبوط فیصلے کرنے ہوں گے، اپوزیشن کے روایتی فیصلوں اور قراردادوں کی کوئی افادیت نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ […]

چوروں اور جھوٹوں کے سردار؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مریم اورنگزیب نے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایسا کیا کہا کہ حکومتی ترجمان اآگ بگولہ ہو گئے

لاہور(پی این آئی)چوروں اور جھوٹوں کے سردار؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مریم اورنگزیب نے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایسا کیا کہا کہ حکومتی ترجمان اآگ بگولہ ہو گئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےمشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کو شدید […]

سی سی پی او نے متاثرہ خاتون کو ملزم بنانے کی کوشش کی، اور عقل سے عاری وزیر اعظم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواجہ آصف حکومت پر برس پڑے

سیالکوٹ(پی این آئی)سی سی پی او نے متاثرہ خاتون کو ملزم بنانے کی کوشش کی،اور عقل سے عاری وزیر اعظم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ آصف حکومت پر برس پڑے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نےکہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان عقل سے […]

close