لاہور(پی این آئی)فیاض الحسن چوہان ق لیگ کی قیادت کے پاس پہنچ گئے، کیا گفتگو کی؟وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی اسپتال میں عیادت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان اور روس کی فوجوں کے درمیان مشترکہ مشقیں شروع، مقصد کیا ہے؟ پاکستان اور روس کے درمیان دروزبہ 5 فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دروزبہ 5 فوجی مشقوں کی افتتاحی […]
لاہور(پی این آئی)مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 143واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر شاندار تقریب، تفصیل جانیئے۔حکیم الامت اور شاعرمشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا143واں یوم پیدائش آج ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔علامہ محمد اقبال 9 نومبر کو 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس بڑا خطرہ بننے لگا، 24 گھنٹے میں نئے مریضوں اور جان سے جانے والوں کی تفصیل جانیئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کےایک ہزار650نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3 لاکھ 44 ہزار839 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں میں مفت لنچ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا، بچوں میں غذائی قلت کو دور کرنے کیلئے پرائمری سکول کے بچوں کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کے لئے منصوبے کا آغاز […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسے مخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام مخالف ایجنڈے پر کھل کر بات کرنے والے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اسرائیل نواز این جی او کو کھٹکنے لگے اور کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں آپ کی موجودگی قابل برداشت نہیں۔ نجی ٹی وی […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا ۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کوروناکیسزمیں بڑھنے سے ایس اوپیزپرسختی سے عمل درآمدکافیصلہ کیاگیاہے، بلوچستان میں کوروناایس اوپیزپرعمل درآمدنہ کرنےوالوں […]
بونیر(پی این آئی )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دوست ڈونلڈ ٹرمپ چلا گیا ہے، اب عمران خان کے جانے کی باری ہے، حکومت نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا، جھوٹ کا ورلڈ کپ ہو جائے تو وزیراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کرنے والے پارٹی کے سابق صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے بتا یا تھا کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کرونا کی وبا تیزی پھیلنے لگی ہے، اسی تناظر میں قائد اعظم یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وبا کے باعث قائداعظم یونیورسٹی کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں، قائداعظم یونیورسٹی […]