پنڈی گھیب (پی این آئی)پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، تفصیلات جانئے، پاک فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ پنڈی گھیب کے […]
لاہور(پی این آئی)پولیس حراست میں اپنے جرم کا اعتراف کرنے والے ملزم شفقت کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، موٹر وے پر بچوں کے سامنے خاتون سے زیادتی کے گرفتار ملزم شفقت کو آج عدالت میں پیش کیاجائےگا۔لاہور سیال کوٹ موٹر وے زیادتی […]
اسلام آ باد (پی این آئی )عوام کیلئے نئی پریشانی، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پندرہ ستمبر کو طلب کیا گیاہے- ذ رائع کے مطا بق کراچی کے عوام کیلئے بجلی دو روپے […]
کراچی(پی این آئی)کورونا لاک ڈاون کے باعث بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد کھل گئے، ملک بھر میں جامعات اورکالجوں کے ساتھ ساتھ نویں اور دسویں جماعت کی کلاسوں کا آغاز، کورونا لاک ڈاون کے باعث بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد مرحلہ وار کھلنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے ایک ٹوئٹر پر ایک گراف شیئر کیا جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح کورونا کے کیسز […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر سی سی پی او لاہور کو نہ ہٹایا گیا تو تحریک انصاف کی ایک اہم ترین شخصیت استعفیٰ دے دے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا […]
کراچی (پی این آئی )کورونا وبا کا خطرہ ختم، حکومت نے شادی ہالز پر عائد پابندی ختم کر دی…. سندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے ہالز میں شادی بیاہ کی تقاریب پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی )تاریخی دن آگیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی…. چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آج سی پیک کے دوسرے مرحلے کا تاریخی دن ہے ،پاکستان میں صنعتی ترقی […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا گذشتہ 13دنوں میں کورونا کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ستمبر میں 2459 افراد میں کورونا کیسز اور 36 افراد جاں بحق ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی محتسب انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ زیادتی کے مجرموں کو پھانسی کی سزا دینے سے بچانے کے لیے این جی اوز آجاتی ہیں‘ زیادتی کے مجرموں کو سزا دینے کے لیے قانون میں سقم موجود ہے عبرتناک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جانتا ہوں عالمی برادری سے ردعمل آئے گا، یورپی یونین کی جانب سے دیے گئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بھی اثر پڑ سکتا ہے، لیکن پھر بھی کہتا ہوں زیادتی کے […]