وزیراعظم خود حافظ آباد میں جلسہ کریں اور اپوزیشن کو جلسے سے منع کریں تو یہ کیا حکمت عملی ہے؟ اپوزیشن کو موقع مل گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا کہ وفاقی حکومت خود کورونا ایس اوپیز پرعمل نہیں کرتی لیکن اپوزیشن کو جلسوں سے منع کرتی ہے ،اسے خودبڑے پن کا مظاہرہ کرکے ایس اوپیزپرعمل کرنا چاہئے ، وزیر اعظم خود […]

کیا عدالتی فیصلے کے باوجود جلسے کرنے والی قیادت کیخلاف کریمنل کیس بنیں گے؟اپوزیشن قیادت کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جلسوں سے خوفزدہ نہیں ، حکومت نے اپوزیشن کو پہلے بھی تین شہروں میں جلسے کرنے دیئے ،کورونا وباء شدت اختیار کر رہی ہے ، ایسی صورتحال میں […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر، سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ کب کیا جائیگا؟ صوبائی وزیرتعلیم نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول بند کرنے کیلئے کوئی دباؤ قبول نہیں کروں گا، میرے لیے زندگیاں سب سے اہم ہیں، اگر سکول کھلے رکھتا ہوں تو لوگ ناخوش، اگر بند کرتا ہوں تو پھر بھی لوگ […]

بیوروکریسی نااہل حکومت کے جانے پرمٹھائی بانٹیں گی، حکومت کیخلاف عوام، فوج، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر آنے کی پیشکش کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ناجائزنااہل حکومت کیخلاف عوام، فوج، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر آنا ہوگا، بیوروکریسی تو نااہل حکومت کے جانے پرمٹھائی بانٹیں گی،ریاست معاشی بحران کا شکار ہے، ریاست کے […]

حکومت نے لاہور کو کتنے اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاہور کو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعلیٰ نے عملی اقدامات کیلئے ایکشن پلان مانگ لیا ، لاہور کے مسائل حل کرنے کیلئے اضلاع میں تقسیم کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت […]

سعودی عرب میں پاکستان کی قسمت کا کونسا اہم فیصلہ ہونے جارہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کوویڈ19 وباء کے باعث پاکستان کو آئی ایم ایف کے قرض ری شیڈول میں ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جی 20 ممالک کا آج سعودی عرب ریاض میں اجلاس ہوگا، جس میں 43 ممالک کے قرض ری […]

کورونا وائرس کا خطرہ، امتحانات ملتوی، معروف کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے لاہور کے مشہور معروف ایچی سن کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جونیئر اور پریپ کلاسز کو آن لائن تعلیم دی جائے گی۔ اس سلسلے میں میڈیا ذرائع کی طرف سے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہرجون کی طرح شدت اختیار کررہی ہے، آئی سی یو میں جگہ کم پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہرجون کی طرح شدت اختیار کررہی ہے، کراچی میں مریضوں کیلئے آئی سی یو میں جگہ کم پڑ رہی ہے، جون والا ماحول پھر پیداہورہا ہے، بیماری نظر […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، وہ علاقے جہاں مائیکرو اور اسمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بڑھتے کورونا وائرس کیسز کو کنٹرول کرنےکیلئےضلع غربی اوروسطی کےمختلف علاقوں میں مائیکرو اور سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے اور حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے کراچی میں […]

پی ٹی آئی، پی پی پی اور ن لیگ پھر سے مدمقابل آنے کیلئے تیار، گلگت بلتستان میں کل دوبارہ انتخابی میدان سجے گا

گلگت (پی این آئی) تحریک اںصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ پھر سے مدمقابل آنے کیلئے تیار، گلگلت بلتستان میں کل دوبارہ انتخابی میدان سجے گا، حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 پر پولنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 15 نومبر کو گلگت بلتستان انتخابات […]

کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، سینئر وزیر سے دو وزارتیں واپس لے لی گئیں

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں ردوبدل کردیا ہے، وزیرقانون راجہ بشارت سے محکمہ سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا قلمدان واپس لے لیا گیا، جبکہ وزارت قانون کے ساتھ محکمہ کوآپریٹو کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے […]