گلگت بلتستان میں تحریک انصاف نہیں بلکہ اصل فتح کس کو ملی؟ شیخ رشید کا حیران کن دعویٰ آگیا

گلگت (پی این آئی) وزیر ریلوے کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات میں تحریک اںصاف نہیں جیتی، انتخابات میں اصل فتح آزاد امیدواروں کی ہوئی جنہوں نے 7 نشستیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے نجی ٹی وی چینل […]

ایف آئی اے کا بڑے ن لیگی لیڈر کے ڈیرے پر چھاپہ، دفتری ریکارڈ قبضے میں لے لیا

شیخوپورہ (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے شیخوپورہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے ڈیرے پر چھاپا مارا ہے۔میاں جاوید لطیف نے چھاپے کی تصدیق کردی ہے۔ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ڈیرے پر موجود […]

شریف خاندان کے لیے مشکلات میں اضافہ، نیب نے نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی، آئندہ ہفتے دائر کیا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی، آئندہ ہفتے نواز شریف سمیت اہم شخصیات کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشکلات میں […]

ایکشن پلان مانگ لیا گیا، پنجاب کےبڑے شہر کو کراچی کی طرز پر چار اضلاع میں تقسیم کرنے کا منصوبہ، c مانگ لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور کو کراچی کی طرز پر چار اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ہفتہ کووزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کو 4 اضلاع میں تقسیم […]

ناجائز حکمران بڑاکورونا ہیں، کوئی بہانہ نہ ملا توکہہ دیاکورونا کا خطرہ ہے، بڑے اپوزیشن لیڈر نےبڑا الزام لگا دیا

پشاور (آئی این پی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ یہ حکومت عوام کی نہیں چوری کے مینڈیٹ کی نمائندہ ہے، حکومت کوکسی محاذ پر چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے ، کوئی بہانہ نہ ملا توکہہ […]

پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے بغیر اجازت داخلے پر پابندی عائد کر دی، خلاف ورزی پر5 سال قید اوربھاری جرمانہ ہوگا

کراچی (آئی این پی )وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں ملکی سیکیورٹی اور سالمیت سے متعلق ‘میری ٹائم زونز ایکٹ 2020’ کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہاگیا کہ میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کے تحت […]

ایس اوپیز پر عملدرآمد کی تیاریاں، شادی ہالز اور بینکویٹس کی چھتیں اتارنے کاکام شروع کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ایس اوپیز کہ تحت شادی ہالز اور بینکویٹس کی چھتیں اتارنے کاکام شروع کردیا گیا ہے، انتظامیہ نے 25 فیصد ایریا کھلا رکھنے کی شرط عائد کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شادی ہالز اور بینکوئٹس میں ایس اوپیز […]

کسی بھی طرح نوکری بچائیں، پاکستان واپس نہ آئیں،اسٹیٹ بینک نے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کے خطرے سے آگاہ کردیا

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی […]

پاکستان کے ایک صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اورسردیوں کی چھٹیاں بھی نہ دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کووزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس […]

آج ملک بھر میں موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ با لائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔گلگت بلتستان میں […]

ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی ن لیگ کے اندر ہی درگت بننا شروع ہو گئی، ریاست مخالف بیانہ ن لیگ کو مہنگا پڑنے لگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ ریاست مخالف بیانیے کی تو مسلم لیگ (ن) کے اندر درگت بن رہی ہے اس لئے اس کی عوام میںپذیرائی کے دعوے آنکھوںمیںدھول […]