والد نے کہا ہے،بیگ تیار رکھو، گرفتاری ہو تو ۔۔۔۔ نواز شریف نے مریم نواز کو آنے والے دنوں کے لیے ہدایات دے دیں، مریم نوازنے سب بتا دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ووٹ کو عزت دو میں ہے ،آپریشن ضرب عضب میں نواز شریف آگے کھڑا تھا،نواز شریف کی غداری کی گواہی چاغی کے پہاڑ بھی دے رہے […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا اسلام آباد میں سی پیک اتھارٹی کے دفتر کا دورہ، چیئرمین عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات، عاصم سلیم باجوہ نے عثمان بزدار کو بریفنگ دی

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اسلام آباد میں سی پیک اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا-سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا خیرمقدم کیا-وزیراعلیٰ عثمان بزداراور چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ […]

نیب زیرو کرپشن ،سو فیصد ترقی پر بھرپور یقین رکھتا ہے، نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے،جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال نے عزم کا اظہارکردیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب زیرو کرپشن سو فیصد ترقی پر بھرپور یقین رکھتا ہے، نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس […]

شیخو کے بقول نیب کی کاوشوں سے ’’ن‘‘ سے شاید ’’ش‘‘ نکل سکے لیکن ’’شیخ چلی‘‘ کے اندر سے ’’شیطان‘‘ کا نکلنا نا ممکن ہے، بڑے اپوزیشن لیڈر کی گفتگو

کوئٹہ/کراچی (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ’’نیب‘‘ کو جنرل پرویز مشرف نے وفاداریاں بدلنے کی ’’لیبارٹری ‘‘ کے طرز پر بنایا تھا جو حکومت مخالفین کو گرفتار کرکے یا دھمکی […]

نوازشریف واپس آئیں اور پچھلا حساب چکائیں، پی ٹی آئی کا جوابی وار

اسلام آباد(آئی این پی ) معاون خصوصی برائے داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس آئیں اور پچھلا حساب چکائیں۔ اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ 3 بار وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل قرار […]

غداری کے پرچے اربوں کے ڈاکے سے دھیان ہٹانے کیلئے ہیں، ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

لاہور ( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غداری کے پرچے اربوں کے ڈاکے سے دھیان ہٹانے کیلئے ہیں، جس نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا اس پر الزامات لگائے جا رہے ہیں، ہمارے دور […]

دوبارہ مردم شماری سے متعلق ایم کیو ایم نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی، کیوں؟ یہ اب ایم کیو ایم کے ساتھ نہیں ہیں، بڑے لیڈر کے بارے میں وکیل کا مؤقف

اسلام آ باد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے کراچی میں دوبارہ مردم شماری سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کی درخواست اپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی اور اب ایم کیو ایم اس معاملے پر نئی درخواست دائر کرے گی۔ تفصیلات کے […]

اہم سیاسی شخصیت کے قریبی ساتھی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اہم سیاسی شخصیت کے قریبی ساتھی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا، احتساب عدالت نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کو سندھ بینک کرپشن ریفرنس میں اشتہاری قراردیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اشتہارکے ذریعے یونس قدوائی کو […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے، ذمہ دار وفاقی وزیر نے تصدیق کر دی، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے، ذمہ دار وفاقی وزیر نے تصدیق کر دی، وجہ کیا بتائی؟، این سی او سی کے مطابق ملک میں سماجی فاصلے اورنو ماسک نو سروس کے اصولوں پرعمل نہیں ہو رہا۔وفاقی وزیر […]

مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنایا جانا انتہائی حیران کن ہے ، جو انسان خود اسمبلی نشست نہ جیت سکا، وہ اپوزیشن کی نمائندگی کس حیثیت سے کرے گا

لاہور(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنایا جانا انتہائی حیران کن ہے ، جو انسان خود اسمبلی نشست نہ جیت سکا، وہ اپوزیشن کی نمائندگی کس حیثیت سے کرے گا، پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے […]

فیصل واوڈا نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کسی ممبر کو نااہل قرار نہیں دے سکتا، فیصل واوڈا کے وکیل کے بیان پر ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم قریشی کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)فیصل واوڈا نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کسی ممبر کو نااہل قرار نہیں دے سکتا، فیصل واوڈا کے وکیل کے بیان پر ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم قریشی کے ریمارکس، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے نااہلی سے متعلق کیس […]

close