کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران11طالب علموں سمیت کورونا کے51 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا 1مریض انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے میں709 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ان […]
