اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، کورونا سے بچنے اور بچانے کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دباؤ ہے نہ کوئی تجویز، کسی صورت بھی تسلیم نہیں کریں گے۔وزیراعظم عمران […]
نیویارک(پی این آئی) کواکیوریلی سائمنڈز نامی ادارے کی طرف سے ایشیاءکی ٹاپ یونیورسٹیوں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں چوٹی کی 100یونیورسٹیوں میں پاکستان کی صرف ایک یونیورسٹی شامل ہو سکی ہے۔ معروف ویب سائٹ کے مطابق ادارے کی طرف سے ایشیاءکی […]
کراچی(پی این آئی) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک مرتبہ پھر ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وبا کی دوسری لہر کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق بڑا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوگئی۔بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد کی جانے والی […]
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف فیملی کی چوہدری شوگرملز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔نیب کے مطابق چوہدری شوگر ملز میں نوازشریف، مریم صفدر اور دیگر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے جبکہ تحقیقات اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ […]
اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منظور 30 کروڑ ڈالر سے پاکستان میں مائیکرو اکنامک […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ،خالد خورشید کے نام کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی […]
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو 5 روز کیلئے پیرول پر رہا کیا گیا ۔ شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی 27نومبر سے 1دسمبر تک ہوگی ۔پنجاب حکومت نے پاکستان […]