لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج ہفتہ کو نماز ظہر کے بعد شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ جمعہ کو پاکستان مسلم […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے گوجرانوالہ کے انصاری برادران نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اشرف انصاری نے وزیراعظم کی معاشی پالیسیوں اور کورونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی کو سراہا، اشرف انصاری نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی ناردرن سسٹم میں گیس کی شدید قلت کے باعث ریجن میں سی این جی اسٹیشنز آئندہ […]
لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کے دوران کہا کہ براہ راست بات کیا کریں۔وزیراعظم سے کہا کہ ہمیں وزارتوں کا کوئی لالچ نہیں۔چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں شدت اختیار کرلی ، پشاور ، کراچی اور حیدرآباد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو آسان حل بتادیا گیا ، اینکرپرسن عمران ریاض خان کہتے ہیں کہ اگر یہ ساری اپوزیشن فوری طور پر اسمبلیوں سے […]
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 نومبر2020ء) سردیاں شروع ہوتے ہی ملک بھر میں گیس بحران سر اٹھانے لگا ، آئندہ چند ہفتوں میں گیس بحران کے مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قبضہ مافیا کے خلاف میرٹ پر کارروائی کی تو پی ٹی آئی کے 4 سے 5 ایم پی اے اور ایم این اے کم ہو سکتے ہیں ، ایک اہم افسر قبضہ مافیا کے گھر گیا […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا تھا تاہم پولیس […]
کراچی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا ہونےکے باعث بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں آن لائن شرکت کی۔ بلاول بھٹو نے ویڈیو لنک کے ذریعےتمام مہمانوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا۔منگنی کے موقع پر بختاور بھٹو زرداری […]