اپوزیشن کارکنان نے رکاوٹیں توڑ کر قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں استقبالی کیمپ لگا لیا، رکاوٹیں ہٹانے کیلئےساتھ لائی گئی کرین کو ملتان پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا

ملتان (این این آئی)حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دینے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کارکنان نے ملتان جلسے سے 2 روز قبل ہی رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم […]

خود کو سیاسی خدا سمجھنے والے ایک پلیٹ فارم پر عمران خان کے خلاف اکٹھے ہو گئے ، وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن کو کھری کھری سنادیں

سکھر( پی این آئی ) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے اپنی ذاتی تقاریب کے لئے جو ایس او پیز اختیار کرتے ہیں وہی کارکنوں کے لئے اپنائیں۔عمران خان نے اپنی سیاسی جدوجہد سے بڑے برج الٹا […]

ن لیگ کی سینئر خاتون رہنماکی کرونا کے باعث صحت مزید خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل

لاہور( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کی کورونا کے باعث صحت خراب ہوگئی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائس میں مبتلا ہیں اور انہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال […]

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی پسند کے لڑکے سے ہوئی یا نہیں ؟ معروف صحافی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی آصف علی زرداری سے ارینج میرج ہوئی تھی لیکن اب ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی پسند کے لڑکے سے نسبت طے پائی ہے ، یہ دعویٰ اینکر پرنس علی حیدر نے […]

پاکستانیوں کو گولڈن ویزہ دینے کی تیاریاں ، عرب امارات سے زبردست خوشخبری ، ویزہ پر پابندی ختم ، شاندار اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی ( پی این آئی ) متحدہ عرب امارات نے پی ایچ ڈی اسکالرز کیلئے گولڈن ویزے کا اعلان کردیا ہے، گولڈن ویزہ 10سال کا رہائشی ویزہ ہوگا، عرب امارات میں مقیم کمپیوٹرزسائنس، الیکٹرانکس انجینئرزکو بھی گولڈن ویزہ مل سکے گا۔ تفصیلات کے مطابقمتحدہ عرب […]

دولہا دلہن نکاح سے پہلے کورونا منفی ٹیسٹ رپورٹ جمع کرائیں، حکومت نے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کر دیں، نیوز ایجنسی کی رپورٹ

بہاولنگر (این این آئی )حکومت نے شادی کیلئے دولہا اور دولہن کے کرونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں ۔ذرائع کے مطابق کرونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح سے قبل دولہا اور […]

انتظامیہ ایکشن میں آ گئی، ملتان جلسے میں قانون کی حکمرانی ہو گی، جو پریشان کریں گے ان کا قانونی علاج ہو گا، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے (کل)30 نومبر کو ہر صورت ملتان میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلیاں جیالوں سے خوفزدہ ہیں، جو […]

سول ایوی ایشن کو عالمی ادارے کی طرف سے ڈیڈ لائن دے دی گئی، سول ایوی ایشن کی بدانتظامی کے باعث پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن کی بدانتظامی کے باعث پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کو پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ، 45 مریض چل بسے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورکورنا وائرس سے متاثرہ45 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کئے […]

وزیراعظم نے حکومتی جلسے نہ کرنے کی تجویز سے اتفاق کر لیا، ترجمانوں کے اجلاس میں پی ڈی ایم کی قیادت پر شدید احتجاج

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر خوب تنقید کرتے ہوئے حکومتی سطح پر جلسے نہ کرنے کی تجویز سے مکمل اتفاق کیا ہے، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے […]

ڈیفنس پولیس مقابلے میں نیا موڑ، ڈرائیور کی مالکن نے اس کے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلے کا معاملے میں نیا موڑ آگیا، مالک مکان کی اہلیہ لیلی پروین نے اپنے ویڈیو بیان میں ڈرائیور کے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کر دیا، انہوں نے کہا کہ رات ساڑھے 4 […]