اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں، تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ اتوار کو […]
اسلام آباد(پی این آئی )معروف صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ بات بڑی سنگین ہے کہ کل نواز شریف کی انڈیا کے ملٹری اتاشی کیساتھ ملاقات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے سعودآباد میں دودھ کی دکان پر مفت میں لسی اور دودھ کی بوتلیں نہ دینے پر پولیس اہلکار آپے سے باہر ہو گئے، کرسیوں کو لاتیں ماریں اور ایک شخص کو اپنے ساتھ لے گئے، ویڈیووائرل ہوگئی۔حاصل ہونے والے فوٹیج […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی میں کورونا وبا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد شہری انتظامیہ کے آپریشن کا تیسرا روز مکمل ہو گیا جس کے تحت 3 روز میں اب تک 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل کیے جا چکے […]
اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے لاہور میں فلاپ شو نے نواز شریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈہ پھوڑ دیا، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]
اسلام آباد( آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ٹولہ ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہے، اگر بلا امتیاز احتساب ہو گیا تو کوئی بھی نہیں بچے گا، عام […]
لاہور( آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے منشور سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی، حکومت نے پہلی بار بڑے بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا ہے،لوٹ مار کی سیاست […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف مال رود سے ملحقہ ٹمپل روڈ پر احتجاج کیا جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،لاہور سے تعلق رکھنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اور کوئی کام نہ ہوا تو پی ٹی آئی کے ایم این اے نے یو ٹرن کا ہی افتتاح کر دیا، آپ کو یقین نہ آئے پر یہ سچ ہے، تفصیل جانیئے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی […]
راولپنڈی(پی این آئی)ن لیگ کی مقبولیت کا بھانڈا کیسے پھوٹ گیا؟ شیخ رشید نے کیا دعوی کر دیا؟ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج ریگل چوک میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرنے والے نیب زدہ لوگوں کی تعداد […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں پہلے سیاسی پاور شو کو کامیاب بنانے کیلئے ارکان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ جو زیادہ ورکرز لائے گا وہی ٹکٹ پائے گا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے […]