اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال کردی جس سے راولپنڈی اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں کو پٹرول و ڈیزل کی سپلائی معطل ہوگئی۔آئل ٹینکرز کے اوقات کار میں ردوبدل کے خلاف آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز […]
