کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جب کہ […]

عدالت نے ٹک ٹاک کو کم مراعات یافتہ طبقے کی آمدن کا ذریعہ قرار دے دیا گیا، چیف جسٹس حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کو کم مراعات یافتہ طبقے کی آمدن کا ذریعہ قرار دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا […]

سینیٹ الیکشن کی آمد آمد، وزیراعظم عمران خان کا ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ، ووٹنگ اوپن بیلٹ کےذریعے کروانے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی ہدایت کردی ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں نقصان کا کوئی ڈر نہیں، بس انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں، انتخابی اصلاحات کے نفاذ کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ […]

عمران حکومت آئی ایم ایف کے سامنے ڈٹ گئی ، عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، بڑا مطالبہ ماننے سے صاف انکار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کا ٹیکسوں میں اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے، ائی ایم ایف حکام کو کہا گیا کہ کورونا کے باعث عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، معاشی مشکلات کے باوجود پہلے 4 ماہ میں […]

ن لیگی قیادت نے وفاقی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان صوبے کیلئے حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، وزیراعظم اکیلے صوبہ بنا ہی نہیں سکتے، جب تک تینوں بڑی جماعتیں نہیں بیٹھیں […]

ایا ز صادق سے حساب کون لے گا؟حکومت نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ایاز صادق سے حساب پاکستان کے عوام لیں […]

’نیا پاکستان ‘کا لفظ استعمال کرنا درست نہیں، وزیراعظم عمران خان کو عدالت نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور حکومتی عہدیداروں کو لفظ ’نیا پاکستان‘ استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ منگل کے روز ایڈووکیٹ طارق اسد کی جانب سے دائر درخواست […]

کورونا کی دوسری لہر،پارلیمنٹ کی تمام سرگرمیاں معطل ،قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کے دفاتر تین دن کے لئے بند

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر قومی اسمبلی اور سینیٹ کی تمام سرگرمیاں معطل کردی گئیں ، قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکر ٹریٹ کے دفاتر کو تین دن […]

عافیہ صدیقی کی بہن نے ڈاکٹر بابر اعوان کی فراہم کردہ معلومات سے متعلق لاعلمی ظاہر کر دیا،اہلخانہ کا عافیہ سے ای میل ، ٹیلی فون یا ویڈیو لنک کسی بھی ذریعے سے کوئی رابطہ نہیں

کراچی (این این آئی)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس کے ذریعے اس گفتگو کا مقصد وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی طرف سے سینیٹ […]

وزارت تبدیل ہوئی تو کیا؟فیاض الحسن چوہان پھر متحرک، شہباز شریف اور حمزہ کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور( این این آئی )وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے محکمہ جیل خانہ جات کا قلمدان سونپے جانے پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے قائدین […]

سندھ پولیس نے مریم نواز کو مفرور قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس نے مریم نواز کو مفرور قرار دے دیا۔مراز قائد پر نعرے بازی اور تقدس پامالی کیس میں پولیس نے چالان میں مریم نوازکو مفرور قرار دیدیا، سرکاری وکلا نے پولیس چالان پراعتراض کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹی کورٹ کراچی میں […]

close