لاہور(پی این آئی)مینار پاکستان پر بڑا جلسہ، پی ڈی ایم نے تاریخ کا اعلان کر دیا، بزدار کے لیے بڑا چیلنج،ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہورکے جلسے کے انتظامات کیلیے […]
کوئٹہ (پی این آئی)زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی؟ مرکز کہاں؟ کتنی گہرائی؟ جانیئے۔کوئٹہ اور گردونواح میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے […]
فیصل آباد(این این آئی)کرونا وائرس کے حملے شدت اختیار کرنے لگے۔ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے مزید 3طالب علم اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سی ایم او بھی کرونا سے متاثر ہوگئے جبکہ آئیسولیشن وارڈ میں 11کنفرم اور 25 مشتبہ افراد زیر علاج ہیں۔ہسپتال […]
کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ ہائی کورٹ نے جیلوں میں بائیو میٹرک نظام نہ ہونے کی وجہ سے جعلی قیدیوں کو رکھنے سے متعلق سیکریٹری محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں […]
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے اس کو بھی بھگتنا پڑے گا،آئندہ سال انتخابات کا سال ہے، گلگت بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) ہی کامیابی حاصل کرے گی۔احتساب عدالت میں […]
لاہور (پی این آئی) فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی، میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو ن لیگ کی خواتین کے مقابلے کے لئے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)24 گھنٹے میں نئے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ کتنے جان سے گئے؟، ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مزید 14افراد چل بسے ،اموات 6849ہو گئیں ،1167نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرین کی […]
کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم کا بڑا لیڈر پاکستان واپس آ گیا، قیادت کی مخالفت کے باوجود واپسی کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیئے، ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی حیدرعباس رضوی پاکستان آگئے ۔نجی ٹی وی کے ایم کیو ایم کے ذرائع […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا کی وباء بہت بڑی ہو گئی، متاثرین کی تعداد پریشان کن تک پہنچ گئی، شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے […]
کراچی(پی این آئی)سی پیک چلانے والوں کو نیب سے استثنیٰ مل گیا، سی پیک بنانے والوں کو نہیں مل رہا، سابق وزیر اعظم نے سوال اٹھا دیا، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نیب سے سی پیک اتھارٹی کے استثنیٰ پر سوال […]
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )بلوچستان کے دارالحکومت میں روٹی بھی بلیک میں فروخت ہونے لگے گی، ریستوران مالکان نے روٹی کی قیمت 60 روپے کردی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس کی بندش کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، قیمتی اشیاء […]