لاہور( این این آئی)وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت رحیم یار خان میں اپنے قیام کے دوسرے روز بھی سرکاری و سماجی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ صوبائی وزیر نے دن کا آغاز تحصیل رحیم یار خان میں عوامی اجتماع میں شرکت سے کیا جہاں انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیرمذہبی امورپیرنورالحق قادری کی تجویز کی منظوری دیتے ہوئے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ […]
لاہور( این این آئی )وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میں اس بات کی مکمل تائید کرتا ہوں کہ جو وزرا ء حکومتی پالیسی سے متفق نہیں انہیں مستعفی ہو جانا چاہیے ،اچھے برے حالات میں اپنے قائد کی پالیسیوں […]
پشاور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم، خیبرپختونخواہ کی جامعات میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو اب پنشن سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ نے صوبے کی تمام جامعات میں مالی خسارے سے بچنے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی عدالتوں میں پیشی کے موقع پراراکین اسمبلی غیرحاضر ہونے لگے ، ن لیگی قیادت نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب میں زیر حراست مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مختلف عدالتوں میں پیشی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں کوانتشارپھیلانےمیں کامیاب نہیں ہونےدیں گے۔ شہداکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں […]
لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے پاکستان میں چین کے سفیر نانگ رونگ نے ملاقات کی اور خطے کی صورتحال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمداسلم کی رہائش گاہ پر ہونے والے ملاقات میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جانب سے تاحال اس کی کوئی […]
بیجنگ (شِنہوا)چین نے ملک میں آنے والی حالیہ پروازوں کے متعدد مسافروں میں کوویڈ19-کی تشخیص ہونے کے بعد ائرچائنہ اور پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی 2 پروازں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہری ہوابازی کے انتظامی ادارے نے کہا کہ 31دسمبر2020 کو ائرچائنہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے۔ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ […]
اسلام آباد ( آ ئی این پی ) وفاقی وزیر منصو بہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا ، گلگت بلتستان کی ترقیاتی ضروریات کو طویل عرصے سے نظرانداز کیا جارتا رہا […]