لاہور میں سروے کروایا جائے تو کتنے فیصد عوام مسلم لیگ (ن)کا ساتھ دے گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ شیر علی کبھی بھی رانا ثناء اللہ کے لیے کوئی اچھی بات نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ شیر علی […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانا مشکل ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانا مشکل ہے لیکن کوشش کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ انتظار کر […]

شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ تحریک انصاف میں بھی شدید اختلافات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں شیخ رشید کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا لیکن شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر کئی تحفظات بھی سامنے آئے جن میں سے کچھ تحفظات تو پاکستان تحریک انصاف کے […]

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو اپنے اراکین پر مکمل اعتماد ہے لیکن عمران خان کو نہیں ہے، سینئر صحافی نے شو آف ہینڈکا قانون لانے کے پیچھے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینیٹ انتخابات قبل از وقت کروانے اور سینیٹ انتخابات میں شو آف ہینڈز کا قانون لانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس حوالے سے نجی […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے باعث حکومت نے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نےاحکامات جاری کردیے ، جن میں صوبوں کو […]

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، پیپلز پارٹی کے 2 رہنماؤں کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کا معاملہ،پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے پنجاب کے دو رہنمائوں کو شو کاز نوٹس جاری کردیئے۔ جمعہ کو سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے اورنگزیب برکی اور دیوان شمیم احمد کو شو کاز نوٹس جاری […]

ن لیگ اور مولانا فضل الرحمٰن جلد استعفے دینا چاہتے ہیں مگر کون رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی مکمل رابطے میں ہے کہ درمیان میں کوئی راستہ نکل آئے، مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان استعفے بھی جلدی دینا چاہتے تھے اورلانگ مارچ بھی جلدی کرنا چاہتے تھے، یہ […]

ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی، ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور (این این آئی)ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔انہوں نے مکمل شفایابی کیلئے دعاؤں کی […]

مریم نواز کیخلاف بغاوت ؟ وہ ن لیگی رہنما جو مریم نواز کی جانب سے دیئے گئے عشایئے میں شریک نہیں ہو ئے ، مانیٹرنگ شروع ہو گئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے دئے گئے ظہرانہ میں چھ لیگی رہنما شریک نہیں ہوئے جن کے حوالے سے مریم نواز تشویش کا شکار ہیں اور پارٹی قیادت نے ظہرانے میں شریک نہ ہونے والے […]

پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب34 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے، سرکاری اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب 43 کروڑروپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 28 ارب 90 کروڑ کی چائے […]

سوئی سدرن کی گیس سوئی نادرن کو دیئے جانے کا انکشاف، سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سردی آتے ہی گیس کا بحران پیدا ہوگیا، گیس چولہوں سے غائب ہو گئی، سی این جی ڈلوانے والے بھی پریشان ہوگئے۔سندھ کو گیس فراہم کرنے والی سوئی سدرن گیس کمپنی کی 50 ملین مکعب فٹ گیس سوئی نادرن گیس […]

close