اسلام آباد(پی این آئی) قومی و صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنز کے باہر رینجرز اورایف […]
اسلام آباد(آن لائن)سرکاری ملازمین پر شیلنگ اور پکڑ دھکڑ کا معاملہ ،جمعیت علماء اسلام نے سرکاری ملازمین پر ہونے والی شیلنگ اور گرفتاریوں کے معاملے کو پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ْگذشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین پر شیلنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہاہےکہ یہ ریفارمزہوتیں توہم اُس کی حمایت کردیتے،یہ ریفارم نہیں بلکہ فرینڈزآف عمران خان پیکیج ہے،عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ لاٹھی چارج، شیلنگ اور پکڑ دھکڑ سے ہوتا ہوا کچھ پرسکون ہو گیا ہے کیونکہ سرکاری ملازمین پاک سیکریٹریٹ کے اندر چلے گئے ہیں۔احتجاج میں شریک سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سینیٹ انتخابات سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن صوبائی اسمبلی سردار خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 275 مظفر گڑھ سے منتخب ہونے […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن ریحان طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 57 کے قریب ایم پی ایز ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے ناراض ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام 10 تک میں ریحان طارق نے دعویٰ کیا کہ اس وقت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس آنا چاہیں تو پروٹیکٹو سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں، نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت 16فروری کو ختم ہوجائے گی،نوازشریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟ چھوٹے اسکیل کے ملازمین غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، ملازمین کے ساتھ دشمن جیسا […]
اسلام آباد(آئی این پی)سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس مزید 2فیصد مہنگی کر دی گئی۔اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس 13.42روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ مالی سال21-2020کیلئے کیا گیا ہے۔ایس این […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اراکین اسمبلی کو جاری کیے گئے ترقیاتی فنڈز پر لیے گئے نوٹس کی پہلی سماعت میں وزیراعظم کے سیکریٹری کی جانب سے جمع کروائے گئے خط کو مسترد کردیا، مزید یہ کہ وزیراعظم […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرنے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران بنچ کے رکن جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ ملک میں جمہوریت برقرار رہتی تو شاید سیاست میں یوں پیسہ نہ چلتا […]