صوبائی حکومت ہاتھ سے نکلنے کا خوف، پیپلزپارٹی کو ایک اورآپشن دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کو پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کی آپشن دے دی، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو آپشن دی کہ پی ڈی ایم پہلے قومی اسمبلی اور بعد […]

پنشن کی پالیسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازت 63سال کی بجائے 60سال کرنے کی منظوری دے دی گئی،وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت 63 کی بجائے 60 سال کرنے کی منظوری دی گئی […]

مریم نواز پاکستان میں کیوں ہیں؟ شہباز گل کا انکشاف، آج ثابت ہوگیا چوروں کا چوری پر کبھی ایکا نہیں ہوتا، فیصل واوڈا بھی پھٹ پڑے

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کوئی قوم کو بھی بتا ئوکون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو،بیگم صفدر اپنی مرضی سے یہاں نہیں ہیں بلکہ این آر او نہ ملنے کی وجہ سے ہیں۔ […]

ٹک ٹاک کب تک بند رہے گا؟ پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پشاور(آئی این پی) پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کی بندش سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق غیر اخلاقی مواد سنسر ہونے تک ٹک ٹاک کو کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ منگل کو جاری ہونے والے عدالتی فیصلے کے مطابق نوجوان […]

صوبائی ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ، یقین دہانی کرا دی گئی، ملازمین نے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر قانون و کوآپریٹوز راجہ بشارت کے ساتھ ایوان وزیراعلیٰ کے باہر احتجاج کرنے والے ایپکا ملازمین نے سول سیکرٹریٹ میں مذاکرات کیے۔ وزیر قانون کی جانب سے ملازمین کے مطالبات پر ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہانی کے بعد انہوں […]

ٹیکس تو اب دینا پڑے گا، بینکوں، مہنگے سکولوں، میڈیکل لیبارٹری، ہسپتالوں کو عمارتیں کرائے پر دینے والے ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے

لاہور (آن لائن)بینکوں،مہنگے سکولز،میڈیکل لیبز اور ہسپتالوں کو عمارتیں کرائے پر دینے والے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے،ٹیکس معاملات کی چھان بین کے لئے تھرڈ پارٹی معلومات اکٹھی کرنے کا عمل شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں ،نجی […]

ملک کا پورا نظام جھوٹ، دھوکہ اور فراڈ سے چل رہا ہے، بڑے اپوزیشن لیڈر کا موقف

لاہور (آن لائن) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک کا پورا نظام جھوٹ ، دھوکہ اور فراڈ سے چل رہاہے ۔ سیاست اور جمہوریت سرمایہ داروں اور جاگیرداروںکے گھر کی لونڈی بن گئی ہے ۔ بورژوا سیاست کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے […]

ہمیں نواز شریف زندہ چاہئیں ان کو واپس بلا کر ۔۔۔۔، مریم نواز کی پکار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے 26مارچ تک لانگ مارچ مئوخر کردیا ،پیپلزپارٹی کے استعفوںسے متعلق فیصلے کا انتظار کیاجائے گا ،مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پی ڈی ایم رہنمائوں مریم نواز اور […]

آصف زرداری نے ترپ کا پتہ پھینک دیا، استعفے نواز شریف کی واپسی سے مشروط کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم)کے اجلاس میں پارلیمان سے استعفوں کے معاملے پر اختلافات کی بلی تھیلے سے باہر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنا ترپ کا پتہ پھینک دیا اور پیپلز پارٹی کے استعفوں […]

استعفوں کا معاملہ، پی پی کا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلانیکا فیصلہ

اسلا م آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی نے استعفوں کے معاملے پر پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی)کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی استعفوں سے متعلق فیصلے کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہیکہ پیپلزپارٹی کی سینٹرل […]

الیکشن کمیشن سے متعلق مؤقف پر وفاقی کابینہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی

اسلا م آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں الیکشن کمیشن، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)، انتخابی […]

close