پی ڈی ایم کا مستقبل کیا ہے؟ فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، حکمت عملی کیا ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، سابق صدر اور مریم نواز کے درمیان تلخ گفتگو زیر بحث آئی، دونوں رہنماوں نے پی پی شریک چیئرمین کے بیان پر دکھ کا اظہار […]

کورونا کی تیسری لہر، جانی نقصان کا گراف مسلسل اوپر جانے لگا، بہت محتاط ہو جائیں

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب اورخیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 61 اموات ہوئیں جن میں سے 22 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود […]

پی ٹی آئی حکومت کہیں نہیں جانے والی، اگلی باری بھی ہماری ہے، بڑا دعویٰ

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کہیں نہیں جانے والی، اگلی باری بھی ہماری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کے دعوے کرنے والی پی ڈی ایم خود کھڈے لائن لگ گئی، حکومت […]

پنجاب حکومت ڈسکہ ضمنی انتخاب مزید مؤخر کرانے کے لیے میدان میں آ گئی، خط لکھ دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ڈسکہ ضمنی انتخاب مزید مؤخر کرنے کی کوششیں شروع کر دیں،پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں کشیدہ حالات کے باعث رمضان کے بعددوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست کی ہے۔این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق محکمہ داخلہ […]

پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی سے استعفے نہ دے، ن لیگی قیادت نے آپشن سے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی سے استعفے نہ دے، ن لیگی قیادت نے آپشن سے دیا ہے۔ ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی۔ نجی ٹی […]

مہنگائی کی بمباری جاری، بجلی فی یونٹ مرحلہ وار4 روپے 60 پیسے تک مزید مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 15 مارچ کو کابینہ توانائی کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ توانائی کمیٹی نے گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کی منظوری دی تھی۔ذرائع کے مطابق گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کے تحت آئندہ سوا 2 […]

15 شہروں میں کورونا ویکسی نیشن مرکز قائم کرنے کے احکامات جاری، کون کون سا شہر شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن دی جارہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے […]

چینی کمپنی سے سودا طے پا گیا، کورونا ویکسین کی کتنے لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی؟

بیجنگ (پی این آئی)چینی کمپنی سے سودا طے پا گیا، چین سے لی گئی کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی۔ چین15 لاکھ خوراک پہلے ہی پاکستان کو تحفے میں دے چکا ہے۔ پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے […]

نواز شریف پاکستان آنے کی ہمت کریں، ہم ائیرپورٹ پر استقبال کرنے کو تیار ہیں، کس نے پیشکش کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ ہمت کرکے پاکستان آئیں، ہم ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی […]

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا امکان، سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہونے لگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) 18 مارچ کو نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کا امکان ظاہر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عامر متین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے داماد اور نائب صدر […]

وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی دھمکی دیدی، نامور صحافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک ایس او اس دیا ہے کہ سارا کچھ جا رہا ہے۔اور ہم نے دیکھا ہے کہ عمران خان نے جو ایم این ایز اور ایم پی ایز […]

close