سستی اشیاء فراہم کرنے کا منصوبہ، 6 ارب روپے سے زائد کا رمضان پیکج چینی، آٹا،گھی ،چائے کی پتی اور دودھ پرکتنی سبسڈی دی جائے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاری کرلی، وزارت صنعت و پیداوار نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کارمضان ریلیف پیکج تجویز کیا ہے،چینی 68 روپے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، گھی 200روپے فی […]

کیاعمران خان کی الیکشن کمیشن پر تنقید توہین عدالت کی زد میں آتی ہے؟ حامد میر نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) کیاعمران خان کی الیکشن کمیشن پر تنقید توہین عدالت کی زد میں آتی ہے؟ حامد میر نے سوال اٹھا دیا، جمعرات کی شام وزیراعظم عمران خان نےقوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ طریقہ کار کے تحت […]

پاکستان کے بڑے صوبے میں کونسا خطرناک مرض لمحہ فکریہ بننے لگا؟

کوئٹہ ( آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما شکور مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں سرطان کا پھیلتا ہوا مرض لمحہ فکریہ ہے کیسنر کا بروقت علاج اور تشخص نہ ہونے کہ وجہ سے بلوچستان کے […]

چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ ( آئی این پی )چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب 12مارچ کو ہوگا، منتخب ہونے والے سینیٹرز12مارچ کو حلف لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے بعد چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب […]

صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے کس پارٹی سے حمایت مانگ لی؟

کوئٹہ ( آئی این پی )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دوبارہ چیئرمین سینیٹ کے لئے نیشنل پارٹی سے حمایت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومتی سینیٹرز کامل علی آغا میرزا محمد آفریدی سجاد طوری ثنا جمالی ،نصیب اللہ بازئی […]

نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر ذرقا کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پرپاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر زرقہ کی ملاقات ۔اس موقع پر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے ڈاکٹرزرقہ کو سینٹ میں […]

’’ قوم کو عمران خان کا آخری خطاب مبارک ہو ‘‘ ن لیگی لیڈر کا چھکا

اسلام آباداسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران صاحب جو اعتماد کھو چکے ہیں، وہ کس سے واپس مانگ رہے ہیں؟ قوم کو عمران صاحب کا آخری خطاب مبارک ہو۔ مریم اورنگزیب نے […]

پی ڈی ایم نے حکومت کو دن میں تارے دکھا دیئے،مریم نواز ہم بتائیں گے تحریک عدم اعتماد کب اور کہاں ہو گی ،بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے حکومت کو دن میں تارے دکھا دیئے،شکر ہے عمران خان خطاب نہیں سنا لیکن مجھے بتایا گیا ہے کہ یہ ایک ہارے ہوئے […]

سرکاری ملازمت رکھنے والے وکیلوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان بار کونسل کے ایگزیکٹو کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ سرکاری ملازمت رکھنے والے وکلاء کے خلاف کارروائی کی جائے گی ،اس سلسلے میں اکائونٹنٹ جنرل بلوچستان ،اکائونٹنٹ جنرل پاکستان ،ملٹری اکائونٹنٹ کی سطح پر تمام وکلاء کی تصدیق کا عمل دوبارہ […]

عمران خان سے بہتر کوئی لیڈر ملکی تاریخ میں ابھی تک سامنے نہیں آیا، فردوس عاشق کا انکشاف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں قوم کو کھل کر سینٹ الیکشن میںہونے والی ہارس ٹریڈنگ کے بارے میں بتا دیا ہے -پاکستان میں انتخابی بدعنوانیوں اور کرپشن کے […]

4ارب 80کروڑ کے 7منصوبوں کی منظوری، 22ہزار نوجوانوں کو تربیت اور 5ہزار سے زائد نوکریاں ملیں گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت آئی ٹی نے 4ارب 80کروڑ کے 7منصوبوں کی منظوری دیدی ۔ منصوبوں کی منظوری سیکرٹری آئی ٹی شعیب احمد صدیقی کی زیرصدارت ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی ۔سیکریٹری آئی ٹی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت […]

close