ماسک نہ پہننے پر کتنے افراد گرفتار کر لیے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا آبپارہ مارکیٹ اور اتوار بازار پر چھاپہ ،متعدد دکانیں اور ہوٹل سیل کر کے ماسک نہ پہننے والے 13 افراد گرفتار کر لئے گئے، اس موقع پر ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد ڈاکٹر سید […]

رمضان سے قبل مہنگائی کا مصنوعی بحران ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا، فردوس عاشق اعوان کی دھمکی

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بالخصوص پنجاب میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہے، این سی او سی کے پلیٹ فارم سے صوبے کو دی جانے والی ہدایات پر وزیر اعلی […]

گلگت بلتستان کیلئے خصوصی پیکج تیار، وزیراعظم گلگت کے دورے کے دوران اعلان کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے لیے خصوصی پیکج تیار کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم گلگت کے دورے کے دوران پیکج کا اعلان کریں گے،ان کا کہنا تھا کہ […]

خیبر پختونخوا کے کن بڑے شہروں میں کورونا کی شرح میں خطرناک اضافہ؟ اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)پشاور میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 28 اور سوات میں 26فیصد ہوگئی،وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی ہے،تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق نوشہرہ میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 19فیصد، بونیر […]

فیاض الحسن چوہان، فضل الرحمان اور مریم نواز کیلئے دعائیں کرنے لگے

لاہور(آئی این پی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک بیگم صفدر اعوان اور مولانا فضل الرحمان کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔وزیر جیل […]

ایف آئی اے نے شوگر ملز مالکان کیساتھ ملکر چینی کی قیمت بڑھانے میں ملوث 7افراد دھر لیے

لاہور(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے کمرشل بینکنگ سرکل نے شوگر سٹہ مافیا کے تین ارکان کی گرفتاری کے بعد مزید 4 افراد کو کراچی سے گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 7ہو گئی ہے۔شوگر سٹہ مافیا کی […]

یہ کام نہ کیا گیا تو اگلے الیکشن میں مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ اگر عوام کو ریلیف نہ دیا تو اگلے الیکشن میں مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا، کورونا کے حوالے سے بروقت اقدامات نہ کیے تو بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔مسلم […]

پاکستان میں دفتر کھولنے جارہے ہیں یا نہیں؟ فیس بک نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کے ان دعووں کی نفی کی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ کمپنی پاکستان میں دفتر کھولنے جا رہی ہے۔ویب سائٹ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق فیس […]

پاکستان میں اچانک کورونا وائرس کے پھیلائومیں تیزی کیوں آنے لگی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اصل وجہ بھی بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ آٹھ سے نو شہروں میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آ رہی ہے، پنجاب، اسلام آباد اور پشاور میں کورونا تیزی سے پھیل رہا […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ تاریخ بھی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 11اپریل 2021 تک اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزارت تعلیم […]

سوموار یا منگل؟ چھٹی کب ہوگی؟ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) صوبہ سندھ میں حکومت کی جانب سے شب برات کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں 30 مارچ بروز […]

close