اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کو بند گلی میں پہنچا دیا، ایسٹیبلشمنٹ ایک قدم پیچھے ہٹی تو عمران حکومت ہل گئی، سینئر صحافی کا چشم کشا تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کا سیاسی منظر نامہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے خود کو سیاسی معاملات سے دور رکھنے کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نقصان میں جانا شروع ہو گئی ہے۔سینئر تجزیہ کار انصار عباسی […]

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دیدیا گیا، لیگی رہنمائوں کو ملاقات سے بھی روک دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دید یا گیا ۔ لیگی رہنمائوں کو میاں شہباز شریف سے ملاقات سے بھی روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق اور خرم دستگیر کو واپس […]

سینیٹ الیکشن میں کرپشن، تحریک انصاف کے وزرا کا تحقیقات کا مطالبہ

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وزرا نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوئی ہے اور ساتھ ہی استفسار کیا ہے کہ کیا یوسف رضا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالا ہے؟، وفاقی وزیر اطلاعات کا کہناہے کہ وزیراعظم الیکشن کی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تخفیف تفاوت الائونس، میمورنڈم جاری

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزارت خزانہ نے یکم مارچ 2021 سے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 25 فیصد تخفیف تفاوت الائونس کا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کے ریگولیشن ونگ کی طرف سے جاری […]

پی پی کا ناشتہ اچھا تھا، ہمیں سوکھے سینڈویچ ملے: فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کہ اسلام آباد میں ووٹنگ کے دوران ہمیں کھانے کو سوکھے سینڈوچ ملے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے […]

یوسف رضا گیلانی کی جیت جمہوریت ہے، حکومت کے خلاف ریفرنڈم میں عوام کے بعد اراکین قومی اسمبلی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان اس عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں، یوسف رضا گیلانی کی جیت جمہوریت ہے اور حکومت کے خلاف ریفرنڈم میں عوام کے بعد […]

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے دو خاتون پولیس افسران سمیت 32 پولیس افسران کو سزا سنا دی

کراچی(آن لائن)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے دوخاتون پولیس افسران سمیت32پولیس افسران کو سزاسنادی ،سزایافتہ افسران شہربھر میں ایس ایچ او نہیں لگ سکتے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی سربراہی میں 26 فروری کو اجلاس منعقد کیا گیا،اجلاس میں پولیس افسران […]

کراچی، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تمام محکمہ جاتی خط و کتاب میں حضرت محمد ﷺکے نام کیساتھ خاتم البنین ﷺ لکھنے کو لازمی قرار دیدیا

کراچی(آن لائن)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تمام محکمہ جاتی خط و کتاب میں حضرت محمد ﷺکے نام کیساتھ خاتم البنین ﷺ لکھنے کو لازمی قرار دیا ہے اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

کیا یوسف رضا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالے؟ شوکت یوسفزئی

پشاور(آئی این پی)وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ پیسہ لگایا جا رہا ہے، مسترد ہونے والے 7 ووٹوں کو چیلنج کریں گے۔شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیسہ لگانے […]

اعتزاز احسن نے یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف زرداری کو دیدیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے ووٹر کے بڑے نخرے ہوتے ہیں اگر […]

جعلی وزیراعظم اکثریت کھو چکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آئی این پی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سید یوسف رضا گیلانی کو سینٹ انتخابات میں تاریخی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور […]

close