گرفتاریوں کے باوجود مختلف شہروں میں عوام نے کورونا ایس او پیز ہوا میں اڑا دیں

اسلام آباد (آئی این پی )ملک کے مختلف شہروں میں انتظامیہ کے کریک ڈائون کے باوجود شہریوں کی جانب سے کورونا ضابطہ کار(ایس او پیز)نظرانداز کی جارہی ہیں۔کورونا کے وار روکنے کیلئے کہیں لاک ڈان توکہیں گرفتاریاں جاری ہیں لیکن بہت سے شہری ایس اوپیز […]

بینک کوروناوائرس پھیلانے کی وجہ بن گئے، بینکوں کے باہر لمبی قطاروں سے صارفین اور بینک عملہ بھی عاجز

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں اب بینک کوروناوائر س پھیلانے کی بڑی وجہ بننے لگے ، اوقات کار میں کمی کے باعث بینکوں کے باہر لمبی قطاروں سے صارفین کے ساتھ ساتھ بینک عملہ بھی عاجز آگیا ، حکومت اور ا […]

سنیئر سیاست دان نے ن لیگ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنماء اور چکوال کے ممتاز سیاستدان سردار غلام عباس نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کرکے انہیں رہائی پر مبارک باد دی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی […]

شمالی علاقہ جات، گلیات، کاغان، سوات، دیر اور چترال کے سیاحتی مقامات 8 سے 16 مئی تک بند رکھنے کااعلان

پشاور (آن لائن) محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر 8 سے 16 مئی تک شمالی علاقہ جات گلیات, کاغان, سوات,دیر اور چترال کے سیاحتی مقامات, ریزورٹس، ہوٹلز اور اس کے آس پاس کے تفریحی مقامات اور عوامی پارک بند رکھنے […]

سندھ کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، جون جولائی تک اڑھائی کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان “سعودی -پاکستان سپریم کوارڈینیشن کونسل کے قیام […]

عید کے موقع پر جعلی کرنسی پھیلانے کی کوشش ناکام

کراچی (آن لائن) شہر کے مختلف مارکیٹس میں عید کے موقع پرجعلی کرنسی پھیلانے کی کوشش ناکام اسٹیل ٹاون پولیس نے جعلی کرنسی کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان سے 5 لاکھ مالیت کی جعلی کرنسی […]

ملک میں پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئی، تربیلا ڈیم ، چشمہ بیراج ،منگلا ڈیم میں کتنے دن کا ذخیرہ باقی ہے؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) ارسا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں پانی کا بحران سنگین ہورہا ہے اور آبی ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی ہوگئی ہے۔ ارسا نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ڈیڈ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن کے اخراجات کو منظم بنایا جائےگا، صوبائی حکومتیں مالیاتی ڈسپلن اپنا کر اخراجات میں کمی لاسکتی ہے، بجٹ میں گروتھ کے فروغ کو ترجیح دی جائے، نوجوانوں کیلئے چھوٹے قرضوں […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم تھا ، ضمنی انتخاب کسی تماشے سے کم نہیں تھا، کابینہ نے دو […]

جہانگیر ترین کے حمایتی اراکین اسمبلی نے وزیراعظم کومعاملات سلجھانے کیلئے الٹی میٹم دیدیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے قومی اور پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور انہیں اپنی مکمل حمایت کا ایک مرتبہ پھر یقین دلایا۔ بعد ازاں پی […]

عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین کو عید پر 9 تعطیلات مل گئیں، عید کے سلسلے میں 10 تا 15 مئی تک تعطیلات ہوں گی، جبکہ 8، 9 اور 16 اپریل کو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بھی […]