اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی ، نجی ٹی وی کے مطابق بھرتیوں کے حوالے سے ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری بھجوائی تھی جس کی منظوری اب وزیراعظم نے دے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس آغا رفیق احمد خان ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن فل کورٹ آرڈر کے ذریعے سرکاری مرسڈیز کار گھر لے گئے ہیں، حالانکہ حکومت نے انہیں یہ گاڑی دینے سے انکار کر دیا تھا۔روزنامہ جنگ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان سے آزاد امیدوار کے طور پرسینیٹ الیکشن جیت کرحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے پیسے دے کر سینیٹر بننے کے الزام کی تردید کر دی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نےڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینے پر الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی امیدوارکی درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسکہ ضمنی انتخاب 18 مارچ کو، حلقے میں کیا بڑی انتظامی تبدیلیاں کر دی گئیں ہیں؟این اے 75ڈسکہ میں 19فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد انتظامی امورمیں بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق 360پولنگ اسٹیشنوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میںعام لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہو گیا […]
اسلام آباد۔ (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں خریدو فروخت سمیت تمام غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے جبکہ عمران خان […]
اسلام آباد۔ (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے ویژن “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” کے تحت پاکستان بیت المال کی جانب سے موبائل فوڈ وین کا آزمائشی طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ہائوس سے جاری ٹویٹ کے مطابق اس اقدام کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے منگل کی شام وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات پر تفصلی گفتگو ہوئی، جس میں وزیر […]
کراچی (این این آئی) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر سرکاری نرخ کی خلا ف ورزی کرنے والے ودھ فروشوں سمیت تمام کھانے پینے کی اشیاء کے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی […]
اسلام آباد(این این آئی)نومنتخب سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے پی پی پی سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی ،آزاد سینیٹر شمیم آفریدی نے عشائیے میں باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار […]