لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرفواد چوہدری اور مشیر احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پوچھا تھا عمران صاحب نے شہزاد اکبر کے ذریعے ایف آئی اے کو یرغمال […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب کہیں گے میں استعفیٰ دے دونگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے استعفے دینے سے متعلق افواہیں سنتا رہتا ہوں مگر اس پر کان نہیں دھرتا۔عثمان […]
پشاور (آئی این پی) عیدالفطر کی تعطیلات پر رش کے سبب محکمہ ریلوے پشاور نے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے پشاور نے عیدالفطر کی تعطیلات میں بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر پشاور تا راولپنڈی اور راولپنڈی تا پشاور […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں ایکسپو سینٹر میں عام شہریوں کے لیے کرونا ویکسی نیشن شروع کر دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں لاک ڈائون کے نفاذ کے ساتھ ویکسینیشن کے عمل میں بھی تیزی آ گئی ہے، ایکسپو سینٹر میں اتوار سے […]
فواد چوہدریاسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بنائے گئے کیلنڈر اور رویت ایپ کے مطابق چاند 13 مئی کو نظر آ پائے گا اور عید 14مئی کو ہو گی۔اتوار […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 118افراد انتقال کر گئے، اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 18 ہزار 915ہوگئی ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 118مریض جاں بحق ہوئے، […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کے قدیمی گوٹھوں میں دہائیوں سے رہنے والے لوگوں کی زمین پر قبضہ کیا جا رہا ہے،سندھ حکومت کو فوری وضاحت کرنی چاہئے،اگر حقیقت ہے تو تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی جانب سے سول سروس معاوضہ سے متعلق گہرے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ جب نجی شعبے میں اپنے ہم منصبوں سے مقابلہ کیا جائے تو پاکستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ کم […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔آرڈیننس میں والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے جبکہ ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں […]
لاہور(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماوں کے خلاف پولیس کو تحریری درخواست دے دی۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب، عطا تارڑ اور دیگر لیگی رہنماوں کے ایف آئی اے دفتر جانے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ایف […]
لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت نے بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کو 10 مئی شام 6 بجے تک اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔سول سیکرٹریٹ میں کورونا کی صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون راجہ بشارت، وزیرصحت یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر […]