پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کا اعلامیہ جاری کرنے کے لئے کل محکمہ خزانہ نے اجلاس طلب کیا ہے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ پر غور و خوص کریگی وزارت […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی حد درجہ حوصلہ افزائی کی۔ اکثریت کھونے کے بعد اعتماد کے ووٹ نے حکومت کو نیا جنم دیا ہے، اگر عمران خان نے زبان خلق نہ سنی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ”کوئی بھوکا نہیں سوئے گا“ پروگرام فلاحی ریاست کا آغاز ہے، کچن موبائل ٹرک سے غریب بستیوں تک بھی کھانا پہنچائیں گے،جون میں 3کروڑ مستحق خاندانوں کو سبسڈی دینا شروع کریں گے، کسانوں کو […]
لاہور (پی این آئی) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ امتحانات کی وجہ سے حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں اور تعلیمی ادارے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس۔اجلاس کو بتایا گیا کہ ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن کے منظور شدہ اور زیر غور منصوبوں کی کل معاشی سرگرمی کا حجم 2.07 ٹریلین روپے […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ اگر ملک میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت نہ ہوئے تو موجودہ ذخائر 12 برس میں ختم ہوجائیں گے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران ندیم بابر نے کہا کہ ٹیکنالوجی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تقریحی پارک شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، دفاترمیں 50 فیصد حاضری پر کل سے عمل درآمد ہوجائے گا ، شادی ہالز اورریسٹورنٹس میں انڈورسروسز بدستور بندرہیں گی ، […]
کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ نے صوبے میں تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں کی تردید کردی ، سعید غنی کہتے ہیں کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ، صوبے میں تعلیمی ادارے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان المبارک میں عوام کو مہنگائی میں ریلیف دینے کیلئے 7 ارب 60 کروڑ روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی، رمضان پیکج میں 19 بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں50 فیصد کمی کردی جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی استفعوں کی تجویز پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے اختلاف کیا گیا۔معروف صحافی نعیم اشرف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک کے اجلاس میں بلاول بھٹو نے نواز شریف کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹر عتیق شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ہیلتھ کمیٹی سے اس لئے ہٹایا گیا ہے کہ میں 5 ہزار ادویات کی قیمتیں کم کرنے جارہا تھا ،اسلام آباد میں ایک مہنگاترین ہسپتال کے افسران حکومت کو کچھ نہیں ۔بدھ […]