اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت مختلف حربوں سے اٹھارہویں آئینی ترمیم پر حملے کر رہی ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں پر وفاق کا قبضہ سندھ کے اثاثوں پر ڈاکہ مارنے کے مترادف ہے۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8ارب روپے کے منصوبے منظور کر لیے،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سیکریٹری آئی ٹی و چیئرمین بورڈ شعیب صدیقی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسل سروس فنڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز […]
اسلام آباد(آئی این پی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی65 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ کی صدارت میں اسلام آباد کی تمام مارکیٹوں کے عہدیداران کا ایک اجلاس ستارہ مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان سے مزید ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت پر بلانے پہ اتفاق کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مزید وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت دوچارمہینوں کی مہمان، باقی مدت پوری نہیں کرے گی،جب سلیکٹڈ ہوتا ہے توسلیکٹڈ کے ساتھ متبادل بھی ہوتا ہے،پی ڈی ایم اب حکومت کے ساتھ کسی صورت […]
اسلام آباد(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم قومی اسمبلی سے استعفے دیتے ہیں تو حکومت تھوڑے تھوڑے حلقوں میں الیکشن کروالے گی استعفوں کو فائدہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے عوام میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، لانگ مارچ رمضان کے بعد ہونے کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت سمیت ملک کی تمام صوبائی حکومتوں نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ بروز منگل کو ملک کے تمام […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا عندیہ دے دیا، دوسرے مرحلے میں صوبائی اسمبلیوں اور آخر میں سندھ اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو […]