سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں،ترجمان ن لیگ کے سخت وار

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں، پہلا وزیراعظم ہے جو آرڈیننس کے ذریعے عوام اور ملک پر ڈاکے ڈال رہا ہے، ہفتہ کو اپنے ایک بیان […]

خاتون سرکاری افسر کاایک ماہ میں چار بار تبادلہ

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کی گریڈ 17 کی ایک سرکاری خاتون افسر فریدہ ترین کو حکومت نے ایک ماہ کے عرصے میں چار مرتبہ ٹرانسفر کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گریڈ 17 کی فریدہ ترین اکتوبر 2020سے چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس میں بحیثیت قائم مقام […]

کورونا پھیلاؤ میں تیزی، احتیاط نہ کی گئی تو تکلیف دہ صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ لا ہور سمیت پنجاب کے دوسرے شہروں میں وائرس کا پھیلائو زیادہ ہے جبکہ اسلام آباد اور پشاور میں بھی کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں،مثبت کیسز کی شرح […]

مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

کراچی (آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت،چیف سیکرٹری اور آئی جی کو عمل درآمد کے لیے نوٹس جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کونوکریاں […]

تیاری پکڑ لیں، وزیر اعظم عمران خان کل اتوار کو عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نے ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات […]

ہمارے پاس احتجاجی تحریک کے سواء کوئی راستہ نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان نے اپنے اتحادیوں کو نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے امیر مولانافضل الرحمان نے اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کی سوچ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ کے اندر ہی لڑائی لڑنا تھی اور پھر پی […]

وزیراعظم عمران خان نے سٹینڈ لے لیا، پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ زرداری اور نواز شریف امیر ہو جائیں

مالاکنڈ (پی این آئی)یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ یہاں زرداری اور شریف امیر بنیں۔ […]

ووٹوں کو نوٹوں سے بچانا بہت ضروری ہے، چوہدری شجاعت میدان میں آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اختلافات بھلا کر عوام کے بنیادی مسائل پرتوجہ دی جائے، باقی مسائل میں ووٹوں کونوٹوں سےبچانا بھی شامل ہے۔گذشتہ روز انہوں نے اس […]

پاکستان میں کورونا کی صورتحال سنگین ہونے لگی، مثبت کیسوں کی شرح کتنے فیصد؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا سے مزید 42 افراد ہلاک ہو گئے اور 3876 نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسوںکی شرح 9.4 فیصد رہی۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا […]

بجلی، ڈیزل اورکھاد مہنگی، زرعی اجناس کی قیمتیں کم، کسان اتحاد نے لاہور میں دھرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) بجلی، ڈیزل اورکھاد مہنگی، زرعی اجناس کی قیمتیں کم،کسان اتحاد نے لاہور میں دھرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔گذشتہ روزملتان میں کسان اتحاد نے مہنگی بجلی، ڈیزل، کھاد اور زرعی اجناس کی قیمتیں کم ہونے پر ٹریکٹر مارچ کیا۔ نارچ […]

کسانوں کے لیے خوشخبری، گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے من مقرر، آٹا کی قیمتیں بھی نہ بڑھانے کا بھی اعلان

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے من مقرر دی جبکہ وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ گندم کی کم سے […]

close