لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کورونا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ویکسینیشن کے عمل کو تیز تر بنائے ہوئے ہے،فرنٹ لائن ورکرز کی ویکسینیشن بھی زوروشور سے جاری ہے،صحافی بھی چونکہ […]
