پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے ہونے والے مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں پر شیلنگ […]
فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی افضل ساہی اور ان کے ایم پی اے بھائی جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں […]
سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر […]
لاہور ہائیکورٹ بار کے ملازمین کی تنخواہوں میں تین سال بعد 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار اور کابینہ نے بار کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی۔یاد رہے کہ گزشتہ تین سالوں سے لاہور ہائیکورٹ بار کے […]
پنجاب حکومت نے پرائیوٹ اسکول والوں کے لئے بڑا حکم جاری کردیا ، جس سے والدین کی بڑی مشکل حل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پرائیوٹ اسکولز کو ہدایت جاری کی ہے کہ اسکول والوں کو بچوں کو گھر سے لانے اور واپس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ان کی رہائشگاہ بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی تردید کردی۔ جمعرات کے روز اتحادی حکومت اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواستیں 5 ہزار کے محدود کوٹے پر جلد دوبارہ وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کے روز عامر ڈوگر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا اجلاس ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ 9 مئی کے 19 معافی پانے والے مجرموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی کینٹ گیٹ پشاور حملے میں ملوث محمد ایاز ولدصاحبزادہ خان کو 2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔ جناح ہاؤس حملے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان حکومت نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں کسی مغربی صوبے میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے۔ افغان طالبان حکومت نے ان کا یہ […]
سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی ہے۔ پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کی مکمل توقعات اب کس پر ہیں۔۔۔؟پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بتا دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئےشیر افضل مروت نے کہا کہ تحریک […]