عمران خان نے بنی گالہ منتقلی کی پیشکش سے انکار کیوں کیا؟

لاہور (پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے عمران خان نے بتایا کہ انہیں ڈیل کی پیشکش ہوئی تھی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری کا کہنا تھا توشہ خانہ ٹو جھوٹے […]

پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ایم ایل این کے رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کمیٹی نے عمران خان کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر پرجوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا ہے، توقع کررہے تھے کہ پی ٹی […]

سانحہ 9 مئی کے مجرمان کی سزائیں معاف کرنے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے پر ردعمل میں کہا ہےکہ 19 لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں […]

وزیرِ اعلیٰ کے پی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے۔اس حوالے سے علی امین گنڈاپور کے […]

پاکستان میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار بےنقاب ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کاسیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب ہو گیا ،عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی […]

پی ٹی آئی سے کونسی بڑی غلطی ہوئی؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) فواد چودھری نے کہا کہ 9 فروری کو دھاندلی کیخلاف تحریک نہ چلانا پی ٹی آئی کی بڑی غلطی تھی۔ دنیا نیوزکے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس […]

حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی ایک اور شرط پوری کردی،ریٹائرہونے والے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کرا دی،آئی ایم ایف کو آگاہ کردیاگیا، وزارت خزانہ نے 2نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حکام وزارت […]

رہنما پیپلزپارٹی کا شہباز حکومت سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ اس وقت شہباز شریف کی حکومت ہے مگر وہ حکومتی معاملات پرتوجہ نہیں دے رہے، وہ جلد ریٹائرڈ ہونے جا رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز سے منسلک […]

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، شب معراج کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، شب معراج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا، ملک […]

جنرل فیض عمران خان کے خلاف سلطانی گواہ؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے وکیل نے توقع ظاہر کی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا فوجی ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔ دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر میاں علی اشفاق کا […]

close