اسکالر شپ پالیسی میں اصلاحات لانے کی ہدایت، گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی کو اسکالر شپ پالیسی میں اصلاحات لانے کی ہدایت کرتے ہوئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی […]

عدالت نے پرویز الہٰی کو طلب کر لیا

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے ریفرنس میں محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔ عدالت نے اپنے […]

بشریٰ بی بی نے وکلاء ٹیم کی تبدیلی کا آغاز کر دیا

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی کے سیاسی امور کے بعد قانونی معاملات میں بھی مداخلت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وکلاء اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی نے قاضی انور کے […]

سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر سمیت 6 افراد زخمی

لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بگن میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 راہ گیر، […]

کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، کس کس کو شامل کیا جائے گا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر کو کابینہ میں شامل […]

پی ٹی آئی، حکومت مزاکرات کو ریموٹ کنٹرول قرار دے دیا گیا

جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے اندر سے مذاکرات ناکامی کی مہم جاری ہے۔لیاقت بلوچ کا کہنا […]

بانی پی ٹی آئی اور کارکنان کی رہائی سے متعلق شیر افضل مروت کا اہم دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ۔ شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی […]

‏انٹرنیٹ سست روی کا شکار کیوں؟ بڑی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ‏انٹرنیٹ میں سست روی پر پی ٹی اے نے تحقیقات مکمل کرلی ، رپورٹ میں انٹرنیٹ میں خلل کی تصدیق ہوئی۔ تفصیلات کےمطابق دو بڑے ٹیلی کام آپریٹرز، نے ایکس پر بلاکنگ کے مسائل کی نشاندہی کی،ایک بڑے آپریٹر نے تمام […]

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیسے کرانا ہے؟پارٹی ترجمان کا اہم بیان

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس، کہا کہ گزشتہ دنوں بار بار کہنے کے باوجود سول نافرمانی کی تحریک کے بارے میں پوچھا جاتا تھا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ […]

رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی ڈیڈ لائن بڑھانے کا کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی سے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن بڑھانےکا کہہ دیا ۔ جیو نیوز کے پروگرام” نیا پاکستان “میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی […]

سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا تحفہ

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب نے اپنی سالانہ روایتی سخاوت کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان کے عوام کے لیے دل سے تحفہ پیش کیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی قیادت میں سعودی حکومت نے پاکستان کو […]

close