پیپلز پارٹی کی حکومت کو بڑی دھمکی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ جس دن پیپلز پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں میری […]

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومت پر کس کا دباؤ؟ خواجہ آصف نے اہم خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع اور سینئر رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے مذاکراتی کمیٹیوں پر کوئی دباو نہیں ہے جبکہ مذاکرات پر اس وقت تک کوئی حوصلہ افزا پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ نجی نیوز چینل کے […]

حکومت اور تحریک انصاف کے بیک چینل رابطے ختم ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) باضابطہ مذاکرات پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئے ہیں۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے ایک ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ گزشتہ ماہ کی 19 تاریخ کو دونوں فریقین […]

عمران خان کی جلد رہائی کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے کی نوید دی گئی اور یہ آفر اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے دی گئی تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام […]

شیر افضل مروت نےبڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کے کیسز میں وکلا کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانےکا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چند وکلا نے […]

پی ٹی آئی وکلاء کو دی جانے والی فیسوں کے آڈٹ کا مطالبہ کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کے کیسز میں وکلا کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانےکا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چند وکلا نے پیسے لیے، دی […]

نئے وزراء کب حلف اٹھائیں گے، تاریخ سامنے آ گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ ، ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلال چوہدری سمیت دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایاکہ نئے […]

بشریٰ بی بی کا فیصلہ تسلیم کر لیا گیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی اور انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے معاملات میں مداخلت سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف لائرز فورم کی قیادت نے فیصلوں میں بشریٰ بی […]

یونان کشتی حادثے، ملزم اور انسانی اسمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے گوجرانوالہ ریجن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق یونان کشتی حادثے کے ملزم سمیت 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کو گوجرانوالہ، گجرات […]

سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی تفصیلات آ گئیں

لوئر کرم کے علاقے بگن میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود پر فائرنگ کے واقعے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قافلہ روانہ ہونے سے پہلے لوئر کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کی گئی، صبح 10 بج کر 35 منٹ پر […]

چین میں پھیلنے والا وائرس 2 دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے، قومی ادارہ صحت کا انکشاف

قومی ادارۂ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چین میں پھیلنے والا ہیومن میٹا نیومو وائرس 2 دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے۔ قومی ادارۂ صحت اسلام آباد کے مطابق ایچ ایم پی وی کی پاکستان میں پہلی دفعہ تشخیص 2001ء میں ہوئی […]

close