حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی۔ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں تاہم گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر […]

22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے دعویٰ کیا ہےکہ 22 ہزار بیوروکریٹس اس وقت دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں دوہری شہریت […]

بشریٰ بی بی سے بیک ڈور مذاکرات کی خبروں پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بیک ڈور مذاکرات کی تردید کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی […]

دھند کا راج ، موٹر وے بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند کردی گئی ترجمان موٹروےپولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے لاہور ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی ۔ موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی […]

آئی ایم ایف کی جانب سےحکومت کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے کیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کو مزید وقت دیدیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نےکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کی جانب سے مزید وقت کے تقاضے پر […]

عمرہ ٹکٹس کے بدلےشہری کو قتل کیے جانے کاتہلکہ خیز انکشاف

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مبینہ طور پر عمرے کے 2 ٹکٹس کے عوض شہری کو قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یکم جنوری کو سبزہ زار میں قتل کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے لاہور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے […]

پرویز الٰہی کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس پر حمزہ شہباز کے نظرثانی کیس میں پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کیا۔دوران سماعت جسٹس امین الدین […]

گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل […]

عمران خان کے وکیل کا چھینا گیا فون بھارت پہنچ گیا، دعویٰ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ چھینا گیا ان کا موبائل فون بھارت پہنچ گیا ہے موبائل فون میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مقدمات سے منسلک ہر قسم کا ریکارڈ […]

پی آئی اے کی نئی پروازیں، اچھی خبر آ گئی

قومی ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق 20 جنوری سے سیالکوٹ سے بحرین ہفتے میں دوطرفہ پرواز آپریٹ ہو گی جب کہ لاہور سے کویت 25جنوری سے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ ہو […]

close