وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ بتدریج ان اداروں کو ختم کیا جائے، 60 فیصد خالی اسامیوں […]
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر نیب ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔عدالتی اسٹاف نے پرویز الہٰی کی […]
لیبیا کشتی حادثہ میں ایف آئی اے نے کارروائیاں کرتے ہوئے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد زون کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ واقعہ میں ملوث 12ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو چارج شیٹ بھی جاری کر دی گئی،مزید کارروائی کے لئے ایف […]
وزارت سائنس نے رائٹ سائزنگ کے تحت تین ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، کون کون سے ادارے شامل ہیں؟ تفصیلات کے مطابق خواجہ شیراز محمود کی زیر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، وزارت سائنس نے رائٹ سائزنگ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت چاہ رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے تاثر دیا جائے کہ وہ بھی ان کی طرح این آر او لیکر باہر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا پی ٹی آئی والے زبانی کلامی بات کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی تحریری مطالبات نہیں دینا چاہتی، چیزیں امریکی صدر کے حلف سے جوڑی جارہی ہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قانونی ٹیم کے ممبر کا 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کی تاریخ میں ممکنہ تبدیلی پر بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلے […]
اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف اب تک کیوں تحریری مطالبات پیش نہیں کر پائی ۔۔۔؟ شیخ وقاص اکرم نے بتا دیا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان جنگ مزید شدت اختیار کر گئی، پی پی نے حکومتی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی پی قیادت نے رہنماؤں […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبا کو اسکالر شپ، بلا سود قرض اور ای بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پمنجاب مریم نواز نے ہونہار اسکالر شپ 100 ارب تک بڑھانے، نوجوانوں کے لیے نئے بزنس اور اسٹارٹ اپس کے لیے تین کروڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق […]