حکومت کو دی گئی پیپلز پارٹی کی دھمکی کام کر گئی

پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاق اور پنجاب میں حکومت کی مخالفت کے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے اپنا تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح پر رابطہ ہوا اور […]

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات، شیرافضل مروت کا اہم بیان آگیا

شیر افضل مروت نے کہا جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے بانی پی ٹی آئی کی صعوبتوں اور تکالیف میں اضافہ کیا ہے،یہ شخص عدالتوں کے احکامات کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اڈیالہ جیل کے باہر شیر افضل مروت نے میڈیا سے […]

گیس لیکج سے خوفناک دھماکا

گیس کھینچنے والی مشین پھٹنے سے گھر میں خوفناک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی۔ریسکیو حکام نے […]

بانی پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی گئی

بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔علاوہ ازیں آج اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت […]

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل مروت نے ملاقات کی۔پی ٹی آئی رہنماؤں بانی نے ملاقات کمرۂ عدالت میں کی۔دوسری جانب عدالت […]

سپریم کورٹ، پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے […]

26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی گئی

سیکریٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی۔ سیکریٹری سپریم کورٹ بار کی درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں ججز کی تعداد میں اضافہ […]

ضمنی الیکشن، کارکنان کا دھرنا، ہائی ویز بند

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یوآئی (ف) کے کارکنان نے دھرنا دے کر ہائی ویز بند کردیں۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ […]

بیروزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، الیکٹرک ٹیکسیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر الیکٹرک وہیکل ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں ای وی ٹیکسی اسمبل کرنے والی کمپنی کے حکام نے سینئر وزیر […]

الیکشن کمیشن کو علی امین گنڈا پور کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھیجا گیا 20 نومبر کا نوٹس معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس […]

ہم پاکستان میں نہیں تھے لیکن کیسوں میں تھے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا، بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔ انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید […]

close