نیا قانون بن گیا، اسحاق ڈار اور چوہدری نثار علی خان کی اسمبلی رکنیت ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اسحاق ڈار اور آزاد رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار علی خان کی رکنیت ختم ہونے کا امکان ہے ،کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی جس کے تحت اگر […]

مخدوم احمد محمود کا جہاز یوسف رضا گیلانی نے استعمال کیا تو میرا کیا قصور ہے، جہانگیر ترین نے دفاع شروع کر دیا

ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے جہاز پر یوسف رضا گیلانی کے سفر کے حوالے سے جہانگیر ترین کے ذرائع نے […]

تحریک انصاف اب دوبارہ حکومت میں نہیں آسکتی، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے ہی بڑا اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اب پنجاب میں دوبارہ حکومت نہیں بنا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت کے نوجوان رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو […]

سابق ایم این اے عبدالحق میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

گھوٹکی (آئی این پی ) سابق رکن قومی اسمبلی عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔ عبدالحق عرف میاں مٹھو کے خاندانی ذرائع نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہرکی صاحبزادی سے […]

پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، نواز شریف اور مریم کے ترجمان مایوس ہو گئے

کراچی (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، پی ٹی آئی حکومت گرانامشکل نہیں، پہلے عدم اعتماد کی تحریک سینیٹ میں لائیں۔جمعرات کو نجی ٹی […]

کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی اضافہ، حکومت نے کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا کیسز کی شرح میں غیر معمولی اضافے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکمت نے اعلان کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں […]

کو ئی رہتا ہے تو رہ جائے، پی ڈی ایم کی ٹرین ٹریک پر رواں دواں رہے گی ن لیگی لیڈر کی خوش گمانی

رائیونڈ( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی ٹرین ٹریک پر رواں دواں رہے گی، کو ئی رہتا ہے تو رہ جائے یہ اپنی منزل کی طرف چلتی رہے گی ۔ جمعرات […]

فیاض الحسن چوہان نے جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کو پی ٹی آئی کا حسن قرار دے دیا

راولپنڈی (آئی این پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے اندرونی انتشار اور اپنوں کی بے رخی کا شکار ن لیگی ترجمان آجکل بے روزگار ہونے کے بعد ہر ایشو میں بے جا مداخلت کرتے […]

اگلی پیشی پر جہانگیر ترین کے ہمراہ ایم این اے اور ایم پی اے دوگنے ہوں گے، پی ٹی آئی میں بغاوت سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مہر اسلم بھروانہ نے کہاہے کہ اگلی پیشی پر جہانگیر ترین کے ہمراہ ایم این اے اور ایم پی ایز دوگنی تعداد میں ہوں گے ،تحریک انصاف کے لئے جہانگیر ترین کی بہت خدمات […]

جہانگیر ترین پاکستان کی 20 فیصد اور خسرو بختیار 12 فیصد چینی فروخت کرتے ہیں، ن لیگی بھی پیچھے نہ رہے

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی کی 110روپے قیمت تحریک انصاف کا ہی تحفہ ہے ، جہانگیر ترین پاکستان کی 20فیصد اور خسرو بختیار 12فیصد چینی فروخت کرتے ہیں ، پنجاب حکومت […]

جہانگیر ترین، حمزہ شہباز شریف، خسرو بختیار کے بھائی سمیت اکیس شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کئے گئے، پی ٹی آئی کے لیڈروں نے جہانگیر ترین پر محاذ بنا لیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وپارلیمانی سیکرٹری ریلویز فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شوگر مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کر رہے ہیں ، جہانگیر ترین ،حمزہ شہباز شریف ،خسرو بختیار کے بھائی سمیت اکیس شوگر ملز مالکان کو […]

close