سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی، حکومت کا گریڈ 1سے گریڈ 16تک کئی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گریڈ ایک تا 16 کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آسامیاں ختم ہونے سے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں اربوں روپے کی بچت ہوگی، کابینہ کمیٹی کا فیصلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو […]

جہانگیر ترین زیادہ دیر تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے، پیپلزپارٹی کے ایک اور سینئر ترین رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جہانگیرترین زیادہ دیر تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے، جہانگیرترین کو ابھی بھی حکومت سے امید ہے، جہانگیرترین کی حکومت سے امید زیاہ دیر نہیں رہے گی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

وفاقی وزرا عمران خان اور جہانگیر ترین کی صلح کروانے کیلئے متحرک ہو گئے، جہانگیر ترین کا گروپ کیا کرنے جارہا ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے صوبائی وزراء ،صوبائی مشیران اور صوبائی اراکین اسمبلی اور 3 ارکان قومی اسمبلی کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر جہانگیر […]

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی ) حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار تعطیل کرنے والے دفاتر دن 10 بجے سے سہ پہر چار بجے تک کھیلیں گے جبکہ صرف اتوار کی […]

پٹواریوں سےعوام کی جان جلدی چھوٹ جائے گی، زمین کا ریکارڈاس سال کے آخر تک کمپیوٹرائزڈ کر دیا جائے گا

لاہور (آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فروس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نظام کی تبدیلی کا وعدہ کیا ہے، پنجاب میں لینڈ اینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو ازسرنو تشکیل دے رہے ہیں،پٹواری نظام کو ختم کر کے ٹیکنالوجی کی مدد لی جا […]

کورونا پر قابو پانے میں ناکامی، شہر کے پارٹی سربراہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا

کن مِنگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان میں روئلی سٹی کے پارٹی سربراہ گونگ یون زون کو نوول کروناوائرس وبا کی روک تھام اور قابو پانے میں شدید کوتاہی پرعہدوں سے ہٹادیاگیاہے۔سزا کے فیصلے کے مطابق صوبائی انسداد بدعنوانی ادارے نے گونگ کو 6ماہ […]

خبردار، ہوشیار،پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 22 فیصد تک جاپہنچی

لاہور(آئی این پی) لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد کی تشویشناک سطح پر جاپہنچی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں بالعموم اور صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا […]

پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہے،جہانگیر ترین نے ہم سے رابطہ کیا تو ۔۔۔۔ ن لیگی رہنما نے اندر کی پالیسی بتا دی

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کل جہانگیر ترین کیساتھ جو ایم این ایز اور ایم پی ایز کی تعداد تھی پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں جیب میں ہے، حکومت گرانے کیلئے […]

کراچی تجاوزات کیس، چیف جسٹس پاکستان نے کمشنر کراچی کے خلاف ایکشن کا اشارہ دے دیا

کراچی(آئی این پی) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں، کراچی کا کچھ نہیں پتا، یہ صرف ربر اسٹیمپ ہیں، کمشنر کراچی، ڈی جی ایس بی سی اے کوپتا […]

دو ہزار ایسے لوگوں کو فلیٹ ملیں گے جو فلیٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے، وزیر اعظم عمران خان کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا،آسان قرضوں کے لیے ہماری کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں، حکومت کو غریب کو سستے قرضے دینے کی کوشش کامیاب […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 13 دکانیں، سٹور اور میرج ہال سیل

لاہور(آئی این پی ) لاہور ضلعی انتظامیہ کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد کئے گئے جبکہ مجموعی طور پر 13 دکانیں، سٹورز اور میرج ہالز کو […]

close